State Life Insurance Corporation Of Pakistan

State Life Insurance Corporation Of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Life Insurance Corporation Of Pakistan, Insurance Company, Mingora swat, Swat.

23/11/2025
05/01/2025

Health Insurance Policy

04/01/2025

اسٹیٹ لائف اپ کے ساتھ ساتھ ۔

ماشاءاللہ، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان پر عوام کے اعتماد کا بر پور اظہار، 1 کروڑ 80 لاکھ پریمئیم اینڈوومنٹ پ...
25/10/2024

ماشاءاللہ،
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان پر عوام کے اعتماد کا بر پور اظہار،
1 کروڑ 80 لاکھ پریمئیم اینڈوومنٹ پلان میں جمع ۔

اسٹیٹ لائف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔

23/10/2024

سٹیٹ لائف جو نام ہے اعتماد کا ۔

03459514209
02/03/2023

03459514209

مرحوم سبحانی جوہر  کے بیٹے کو 544258 روپے کا ڈیتھ  کلیم  مشہور شاعر ،ادیب  روح الامین نایاب صاحب  کے ہاتھوں دیا جا رہا ہ...
14/06/2021

مرحوم سبحانی جوہر کے بیٹے کو 544258 روپے کا ڈیتھ کلیم مشہور شاعر ،ادیب روح الامین نایاب صاحب کے ہاتھوں دیا جا رہا ہے ائیریا منیجر عالمزیب خان اور سیلزمنیجر انورعلی خان بھی موجود ہیں

09/05/2021



بیرون ممالک میں رہنے والے مسافروں کیلئے
100 سال بھی رہیں، لگنا آپ کا اقامہ ہی ہے۔۔۔!
بیرون ممالک رہنے والے پاکستانیوں سے چند اہم گذارشات:

1. اپنی صحت و خوراک و لباس کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ایک تو آپ کی جان کا آپ پہ پہلا حق ھے، دوسرا پاکستان میں پیسے کبھی پورے نہیں ھوتے!

2۔ آمدن میں سے بچت کیلئے کچھ نہ کچھ اسٹیٹ لائف کا تکافل پالیسی ضرور خریدے، اخراجات سے پہلے۔ کیونکہ اخراجات کے بعد کبھی بچت نہیں ھوتی۔ لیکن اس بچت کا مطلب اپنی ذات اور گھر والوں پہ ظلم ہرگز نہیں!

3۔ اپنی رشتہ داریوں کا حلقہ انہی لوگوں تک محدود رکھیں جو آپ کے برے وقت کے ساتھی رہے۔ نکمی کھڑپینچی کیلئے خواہ مخواہ اپنے پاوں نہ پھیلائیں، ورنہ سال یا دو سال بعد پاکستان جا کر اپنی فیملی و بچوں کو وقت نہیں دے سکیں گے۔

4۔ کسی آسمانی صحیفے میں نہیں لکھا کہ ہر ویزہ/اقامے کی تجدید کے ساتھ آپ نے پاکستان جا کر ایک عدد مزید بچے کی بنیاد بھی لازمی رکھنی ھے۔ اپنے وسائل اور بچوں کو کتنا وقت دے سکتے ہیں، اس حساب سے بچوں کی تعداد بھی رکھیں۔

5۔ پلاٹ و کوٹھی کے چکر میں خود کو ہلکان نہ کریں، جتنے وسائل ہیں اس میں آسانی سے جو بنا سکتے ہیں بنا لیں۔

6۔ پاکستان میں اپنے گھر والوں کو اپنی آمدن اور وسائل بارے صاف صاف بتا دیں، تا کہ وہ ٹاورز کے ساتھ آپ کی تصویریں دیکھ آپ کے بارے کسی غلط فہمی کا شکار نہ ھوں۔ پاکستان میں بیٹھے اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ جو باہر بیٹھے ہیں، پیسوں کی تو ان کو کوئی کمی ھو ہی نہیں سکتی!

7۔ پاکستان میں ماہانہ اخراجات ایک شیڈول کے مطابق بھیجیں ورنہ ہمیشہ ذہنی دباو کا شکار رہیں گے۔ اگر آپ ماہانہ 50 ہزار گھر بھیجتے ہیں، تو تجربے کے طور ایک مہینے لاکھ روپے گھر بھیج کر دیکھ لیں، اگلے مہینے پاکستان سے آپ کو کوئی فون نہیں کرے گا کہ اس مہینے پیسے نہ بھیجیں، پچھلے مہینے آپ نے ڈبل بھجوا دئیے تھے! و علی ھذا القیاس!!!

8۔ پلاٹوں کی تعداد کے بجائے اپنے بچوں کی تعلیم پہ توجہ دیں، اچھی جگہ پڑھائیں اور ان کے سکول کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔ ان سے ان کی سکول کی سرگرمیوں بارے بات کریں۔ یہ نہیں کہ صرف بیگم سے گفت و شنید ھو رہی ھو!

9۔ پاکستان جائیں تو واجب نہیں کہ ائیرپورٹ پہ ایک فلائنگ کوچ بیس بندوں کے ساتھ آپ کو لینے آئے اور واپسی پہ اتنے ہی چھوڑنے آئیں۔ اور کئی جگہ تو یہ بھی دیکھا کہ خاندان کی ولیمہ نما دعوتیں ھو رہی ہیں۔ اس کے بجائے اگر ارد گرد کوئی ایسا بچہ یا بچی ھے جسکی تعلیم میں مالی مسائل حائل ہیں، تو اس کی مدد کر دیں۔

10۔ آخری بات، اپنے اہداف مقرر کر لیں کہ آپ نے وہ حاصل کر کے پاکستان واپس جانا ھے وہ بھی میں! اگر آپ مڈل ایسٹ میں ہیں تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا کہ آپ کا یہاں لانگ ٹرم کوئی مستقبل ھے، 40 سال رہ کر بھی آپ کے اقاموں کی تجدید ہی ھو گی!
منجانب:انور خان لالا سیلز مینیجر۔03459514209
اسٹیٹ لائف انشورنس/تکافل کارپوریشن آف پاکستان

Address

Mingora Swat
Swat

Telephone

+923459514209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Corporation Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share