Hussain Yousufzei Shangla

Hussain Yousufzei Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussain Yousufzei Shangla, Finance, shangla chakeesar, Swat.

علاقہ لاجبوک میں  ا یک  معزز گھرانے ، کے اکبرزادہ نے مو لانا عطا الر حمان صاحب کے ہاتھ سے بطور تبرک اپنے  گھر میں ایک پو...
15/10/2022

علاقہ لاجبوک میں ا یک معزز گھرانے ، کے اکبرزادہ نے مو لانا عطا الر حمان صاحب کے ہاتھ سے بطور تبرک اپنے گھر میں ایک پودھا لگا رہے ہیں.

اج بتاریخ 15/10/2022 مولانا عطاء الرحمن صاحب نے علاقہ لاجبوک کے دو فریقین علیم الحق و وعمر ذادہ کے مابین راضی نامہ کر لی...
15/10/2022

اج بتاریخ 15/10/2022 مولانا عطاء الرحمن صاحب نے علاقہ لاجبوک کے دو فریقین علیم الحق و وعمر ذادہ کے مابین راضی نامہ کر لیا جس پر علاقے کے عوام نے مولانا صاحب کا بھت شکریہ ادا کیا۔
اور فریقین اپس میں بعل گیر ہو کر مولانا عطاء الرحمن صاحب کی کوششوں کو سراہا۔

19/04/2022

تراویح میں ختم قران کے مو قع پر اہل تالاش کے مو لا نا عطاءالر حمان صاحب سے محبت کے اظھار کا ایک منظر

19/04/2022

کل بتاریخ ، 18/4/20022 پر تالاش لو ئر دیر میں مو لانا عطا ءالر حمان صاح تراویح میں ختم قر ان کے مو قع پر بارونق مجلس سے خطاب

اج بتاریخ 2021 12 02 دیر بالا  ڈی آر  سی (DRC) کے چیرمین نے دو فریق کے تنازعہ کو شرعی خطوط پر حل کرنے کیلئے جامعہ دارالع...
02/12/2021

اج بتاریخ 2021 12 02 دیر بالا ڈی آر سی (DRC) کے چیرمین نے دو فریق کے تنازعہ کو شرعی خطوط پر حل کرنے کیلئے جامعہ دارالعوام تیمرگرہ کے مدیر اعلی مولانا عطاء الرحمن صاحب کئ پاس بھیجا۔
مولانا صاحب نے بڑی نزاکت اور دقت نظر سے شرعی اوصول کے مطابق ان کا تنازعہ حل کر لیا اور دونوں فریق خوشی کے عالم میں اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔

علاقہ باجوڑ کے دور دراز پہاڑوں کی اونچائی پر ایک عریب و معذور و لاچار شخص نے چند یوم قبل مولانا عطاء الرحمن صاحب سے ریڈی...
20/11/2021

علاقہ باجوڑ کے دور دراز پہاڑوں کی اونچائی پر ایک عریب و معذور و لاچار شخص نے چند یوم قبل مولانا عطاء الرحمن صاحب سے ریڈیو روخان کے توسط سے رابطہ کر کے اپنی مجبوری اور لاچاری کا اظہار کیا تھا۔
جن کے فریاد پر مولانا عطاء الرحمن صاحب نے ان کے ملاقات اور مالی تعاون کی غرض سے صبح 8 بجے سے ایک کٹھن سفر شروع کر کے ایک بجے کے قریب پہاڑوں کی اونچائی پر پہنچ کر عریب معذور کی مالی تعاون کر کے واپس لوٹ گئے۔
دعا ہے کے اللہ تعالی موصوف کو ان کا بھتر سے بھتر صلہ عطاء فرمائے امین یا رب العالمین۔

آج جا معہ دارلعلوم  للبنات تیمرگرہ ، دیر لاس خان گیرو گاوں سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان  کا راضی نامہ مولانا عطاءلرحمان...
06/11/2021

آج جا معہ دارلعلوم للبنات تیمرگرہ ، دیر لاس خان گیرو گاوں سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کا راضی نامہ مولانا عطاءلرحمان صاحب کی کوشش سے بہت احسن طریقے سے عمل میں لایا گیا۔دونوں فریق آپس میں بھائی اور قریب رشتہ دار تھے ان کے درمیان طویل عرصہ سے پانی کا تنازعہ چلا آرہا تھا۔
جس کی بناء پر طیش میں اکر ایک دوسرے کے خون بہانے کو ارزا سمجھنے لگے تھے۔آج ایک دوسرے سے بغل گیر ہوکر اپنے کئے ہوئے پر نادم ہوکر آئندہ کیلے صلح رحمی اور ہمدردی کی جذبات کو قائم رکھنے کا عزم کیا۔

آج بتاریخ 17.9.2021میں جامعہ دارالعلوم تیمرگرہ للبنات ولئ کنڈوں میں مولانا عطاء الرحمن چکیسری صاحب کی سعی و کوشش سے دو ف...
17/09/2021

آج بتاریخ 17.9.2021
میں جامعہ دارالعلوم تیمرگرہ للبنات ولئ کنڈوں میں مولانا عطاء الرحمن چکیسری صاحب کی سعی و کوشش سے دو فریق خان زادہ و فضل بادشاہ وغیرہ کے درمیان بھتر انداز سے صلحہ ھوا۔
دونوں فریق نے ایک قطعہ اراضی کے تنازعہ کی تصفیہ کیلئے مولانا عطاء الرحمن صاحب کو مکمل اختیار دیا تھا۔
مولانا صاحب نے ہر فریق کے مدعی سنے کے بعد دونوں کے درمیان منصفانہ فیصلہ کیا۔
جس پر دونوں فریق نے رضامندی کا اظہار کیا اور ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملا کر پرانی عداوت با لکلیہ حتم کر کے بخوشی آپنے گھروں کو لوث گئے۔

آج بتاریخ 22/08/2021 جامعہ دارالعلوم تمر  گرہ  کے مدیر اعلی   مو لانا  عطا الرحمان صاحب نے  بمقام در گئ ، منگو ، طور منگ...
22/08/2021

آج بتاریخ 22/08/2021 جامعہ دارالعلوم تمر گرہ کے مدیر اعلی مو لانا عطا الرحمان صاحب نے بمقام در گئ ، منگو ، طور منگ ، ضلع دیر میں دو ایسے فریق کے در میان صلح کیا جو کہ عر صہ دارز سے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھیں ، دو نوں فریق نے مو لانا صاحب کو مکمل اختیا دیکر ان کے فیصلے پر مکمل رضامندی کا اظھار کیا

Address

Shangla Chakeesar
Swat
9249789

Telephone

+923468420004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Yousufzei Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category