Luqman Khan € PTT€

Luqman Khan €  PTT€ پاکستان تحفظ ٹی وی

06/06/2026

عاصم منیر کا پاکستان!

  vote Gilgit election
06/06/2026

vote Gilgit election

13/05/2026
12/05/2026

"اگر یہ ویڈیو درست ہے، تو یہ ن لیگ کے لیے بڑے ہی شرم کی بات ہے!!! جلسہِ عام کے اسٹیج پر جو ہو رہا ہے اُسے دیکھیں اور جو پیچھے لکھا ہوا ہے اُسے پڑھیں؛ اور موقع ہے 'معرکہِ حق' کی کامیابی کے پہلے سال کا۔ لبرل بننے کا یہ جنون لیگیوں کو بہت مہنگا پڑے گا!"انصار عباسی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

12/05/2026

#جھانگیرہ

12/05/2026

“ آپ جنگ بندی کے لیے کوشش کررہے ہیں تو بہت اچھا کررہے ہیں۔ چرچل نے عالمی جنگ جیتی لیکن الیکشن ہار گیا۔ پاکستان میں سب برائیوں کی جڑ سیاسی عدم استحکام ہے۔ آپ نے عوام کا اعتماد کھو دیا۔ بنوں میں پوری رات حملہ ہوتا رہا وہاں عام لوگوں نے پولیس کی مدد کی اور کوئی نہیں آیا”علامہ ناصر عباس



خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

04/04/2026

وعدے اور دعوے نہیں عملی اقدامات ، قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت نظام کی بہتری کےلیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری۔
بدرشی کے عوام سے 4 ماہ پہلے کیا گیا وعدہ اور عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا۔

رکن صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میاں محمد عمر کاکاخیل کے خصوصی کاوشوں اور صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان کی خصوصی دلچسپی سے محلمہ صحت کے منظور کردہ فنڈز سے بی ایچ یو بدرشی میں گائنی بلاک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ۔

گائنی وارڈ کے بنیادوں پر کام مکمل ہوچکا ہے جلد ہی پری فائبریکٹڈ تیار سٹرکچر لگاکر گائنی بلاک کی تعمیر مکمل کرکے باقاعدہ طور پر علاج و معالجے کی سہولیات شروع کردی جائے گی۔

گائنی بلاک کی تعمیر سے بدرشی کے عوام کو اپنے ہی علاقے میں بڑی اور بنیادی اور اعلی علاج و معالجے کی سہولت میسر آئیں گی۔

بدرشی کے عوام نے اس بہترین اقدام اور دیرینہ مطالبے کی تکمیل پر وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی ، صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان اور میاں محمد عمر کاکاخیل کا خصوصی شکریہ ادا کیا-

Address

Gharib Abad , Street
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqman Khan € PTT€ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share