15/01/2026
چیف ایڈیٹر ڈی پی این روزنامہ "گلگت بلتستان ایکسپریس" جنرل سکریٹری گلگت بلتستان نیوزپیپرز سوسائٹی منظور حسین کو انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ گلگت بلتستان کے پیٹرن میڈیا کوارڈنیٹر گلگت بلتستان تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، یہ امید کرتے ہوئے کہ وہ گلگت بلتستان میں ظلم، ناانصافی، اور گلگت بلتستان کے حقوق کے حوالے سے مسائل کو ارباب اختیار تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ منجانب ادارہ دوبانی پبلشنگ نیٹ ورک گلگت بلتستان