20/04/2026
دو بھائیوں کی داستان عشق❤️
حسن باقری امام خمینی رح کی قیادت میں ۱۹۸۳کو شہید 🩸ہوے۔
محمد باقری امام خامنائی رح کی قیادت میں ۲۰۲۵ کوشہید 🩸ہوے۔
دونوں بھائی نہیں، بلکہ ایک ہی مشن کے دو روشن چراغ تھے—
جنہوں نے بتایا کہ وطن اور عقیدہ ہو تو زندگی نہیں، قربانی جیتی جاتی ہے.