CeleBiz.com

CeleBiz.com Customer Relationship Management

06/12/2022

ٹیکنالوجی نے انسانوں کے لیے بیشمار سہولیات فراہم کی ہیں اور جہاں پر نئی ٹیکنالوجی آ رہی ہے وہاں پرانی ٹیکنالوجی اپنا دم توڑتی جاتی ہے۔

ایسے ہی سمارٹ فون جب آ یا تو گھڑی ، ٹارچ لائٹ اور ریڈیو جیس بہت ساری چیزوں نے اپنا دم توڑ دیا۔

جہاں پر ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے وہاں لوگ بھی مصروف سے مصروف تر ہوتے جا رہے ہیں یہاں تک مصروفیات نے گھیراؤ کیا ہوا کے اپنی فیملی کو بھی صحیح طریقہ سے ٹایم نہیں دے پاتے اور نہ ہی اپنے مذہبی فرائض کو انجام دے پاتے ہیں ۔

ہمارے آس پاس بہت سارے لوگ موجود ہیں جن کو پانچ وقت کی نماز تو دور کی بات ہے یہ بھی نہیں یاد ہوتا کے آخری دفہ درود شریف کب پڑہا تھا۔

اس کی زمیدار صرف ٹیکنالوجی ہی نہیں ہے غلط مینجمنٹ ہے اج ہو کیا رہا ہے سارہ دن محنت کر کے گھر آنے کے بعد فریش ہو کر فیملی کو ٹائم دینے کی بجائے سمارٹ فون پکڑ لیا جاتا ہے اور اپنے انٹرسٹ کے مطابق کوئی ٹیک ٹاک کوئی ٹیوٹر یا فیس بک پر سیاستدان یا تجزیہ نگار بنا ہوتا ہے اور کچھ ویسے ہی بروزینگ کرتے رہتے ہیں اور یہ سارہ دن کام کے دوران بھی ہوتا رہتا ہے جیسے کہ ملک کی سیاست ان کے تجزیے اور سیاست کے بغیر حتم یو جائے گی اور اگر ٹیک ٹاک نہ دیکھے گے تو ہم پیچھے رہ جائیں گے کے وئیرل کون ہوا اور فار یو پر کون آ رہا ہے۔

یہ اپ سب کام کریں بلکل کریں زمانے کے ساتھ بھی چلیں لیکن جس کی جتنی اہمیت ہے اسے اتنی ہی دیں اپنی فیملی اور دین کو بھی وقت دیں اور پورہ حق ادا کرنے کی کوشش کریں۔

اپ ٹیکنالوجی کو استعمال میں لائیں اپنے سمارٹ فون کو بہتر سے بہتر ین کام کے لیے استعمال کریں۔

اپ کوئی ٹائم مینجمنٹ کی ایپ انسٹال کر سکتے ہیں جس سے اپ ہر کام کو اچھے طریقے سے سر انجام دے سکتے ہیں۔ ہر کام کو اس کی پیرورٹی کے مطابق لیسٹ کر لیں اور اپنی زندگی کے ضروری کاموں کو فضول کاموں یا کم پیرورٹی والے کاموں کے لیے چھوڑنے سے بچ سکتے ہیں


میں یہاں اپ کو ایک ایپ ریفر کرو گا جس میں درود شریف ان لائن اور اف لاین کاؤنٹ ہوتا ہے اور یہ آیپ اپ کو کچھ وقت بعد دوبار درود شریف پڑھنے کی یادہانی کرواتی ہے۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ilove.muhammad

درود شریف وہ عبادت ہے جو پڑھتے ہی قبول ہو جاتی ہے یہ اپ i-love-muhammd.com ویب سائٹ کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہے۔ اس ویب سایٹ کو بنے تقریباً دس سال ہو چکے ہیں۔

میری اس پوسٹ کو اپنے پیاروں کے ساتھ شیر کریں کاپی کریں اپنی وال پر پوسٹ کریں۔

میری دعا ہے اللہ عزوجل اپ کو عزت، صحت اور خوشحالی والی زندگی عطا کریں امین یارب العالمین ۔

Address

Kutchery Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00

Telephone

+923491112229

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CeleBiz.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CeleBiz.com:

Share