29/04/2026
Suzuki Fronx
🚗 بڑی خبر! Pak Suzuki Motor Company نے اپنی نئی کراس اوور گاڑی Suzuki Fronx کی پاکستان میں لانچ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے!
یہ گاڑی سب سے پہلے Pakistan Auto Show 2025 میں پیش کی گئی تھی، اور اب اسے 6 مئی 2026 کو پاکستان میں لانچ کیا جائے گا۔ کمپنی اسے “Pakistan’s first-ever XUV” کے طور پر متعارف کرا رہی ہے۔
🔍 دستیاب معلومات کے مطابق اس گاڑی میں شامل ہوں گے:
✔️ 6 ایئر بیگز
✔️ ABS (اینٹی لاک بریکنگ سسٹم)
✔️ 1.5L K-Series انجن
✔️ Daytime Running Lights (DRLs)
💰 قیمت اور مکمل فیچرز کا اعلان لانچ کے دن کیا جائے گا۔
👉 کیا آپ اس نئی گاڑی کے منتظر ہیں؟ اور کیا آپ اسے آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
📞 ابھی رابطہ کریں:
سجاد احمد – 03260555838
اپنی پسند کی گاڑی اب آسانی سے MCB کے ذریعے لیز کروائیں، وہ بھی کم مارک اپ اور بہترین انشورنس ریٹ کے ساتھ!