07/09/2025
⚖️ آن لائن لیگل کنسلٹنسی کا آغاز ⚖️
میں ہوں مزمل حسن گیلانی ایڈووکیٹ،
17 سالہ تجربہ کے ساتھ کرمنل، سول اور فیملی لا کے کیسز میں پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہا ہوں۔
اب جدید دور کے تقاضوں کے مطابق، میں نے اپنی سروس کو آپ کی سہولت کے لیے آن لائن کنسلٹنسی کی شکل میں بھی شروع کیا ہے۔
✅ گھر بیٹھے قانونی مشورہ حاصل کریں
✅ وقت اور سفر کی بچت کریں
✅ مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ اپنی بات شیئر کریں
رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں
https://wa.me/923039209704.
Learn more about their products & services