Abdullah Estate Linkers

Abdullah Estate Linkers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Estate Linkers, Property investment firm, Satyana Road, Shah Faisalabad.

27/06/2025
31/12/2023

سال 2023رئیل اسٹیٹ کیلۓ پچھلے بیس سالوں کا سب سے تلخ اور مالی لیحاظ سےمشکل سال تھا جس میں ہم نے مندے میں کاروبا ر کرنا سیکھا یا سروائیو کرنا سیکھا، اور انتہا ئ تلخ کاروبای ماحول کا سامناکیا ، ریٹس کا اتا ر چڑھاؤ انویسٹرز پریشر اور کمپنیز رکیوری جیسے مراحل انتہا ئ سخت تھے سبق
آموز بات یہ ہے کہ اس دور میں ہم نے یہ سیکھا کہ کس ڈویلپر پارٹی کی کیا مالی حیثیت ہے کون خود مشکل برداشت کرکے اپنے انویسٹر اور سیلز پارٹنرز کو ساتھ چلا سکتا ہے اور کون ہے جو صرف اپنے آپ سے پیا ر کرتا ہے - کون سا ڈیلر پروفیشنل ہے اور کون موسمی ہے، کون پارٹیز کیلۓ کام کرتا ہے اور کون صرف اپنے لیۓ-اگر آپ اپنی اصلاح چاہتے ہیں تو صرف اتنا یا د رکھییں کہ کو ن کون اس وقت میں آپکے ساتھ تھا اور کون کون راہ جدا کرگیا ، کو ن حالات کے مطا بق چلا اور کس نے کہا کہ مندہ تمھارے لیے ہے میرے لیے نہیں ، اچھے وقت برے وقت گزر جاتے ہیں لوگ اور لوگوں سے منسلق حقائق واضح کر جا تے ہیں ، میں آنے والے سال میں تما م ڈیلرز اور ڈویلپرز کیلۓ نیک تمنائیں رکھتا ہوں اور تما م ڈیلرز اور ڈویلپرز حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو مندے کے اس دور میں میرے ساتھ چلے اور اعتماد کا اظہا ر کیا ،
منجانب زاهد امتياز

Address

Satyana Road
Shah Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+92 321 6561698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Estate Linkers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Estate Linkers:

Share