SAMAT Traders سماٹ ٹریڈرز

SAMAT Traders سماٹ ٹریڈرز SADA E SARGODHA is the voice of our city — sharing authentic news, local updates, community stories, and everything happening in Sargodha.

Stay connected with the pulse of the city.

04/03/2026

‏گھیر کر مارا ہے عورت خطرناک ہے 🤑😝
‏⁧‫

04/03/2026

‏ہم نے اسرائیل کے کہنے پر ایران پر بمباری کرنے کا فیصلہ کیا
‏​سچی بات یہ ہے کہ جب سے میں سی آئی اے میں شامل ہوا ہوں، اس وقت جارج ایچ ڈبلیو بش ابھی نئے نئے صدر بنے تھے، تب سے ہر صدر سے اسرائیلیوں نے ایران پر بمباری کا مطالبہ کیا۔ اسرائیل کا وزیراعظم چاہے کوئی بھی رہا ہو، ان کا ایک ہی تقاضا تھا کہ ایران پر بمباری کرو، ایران پر بمباری کرو، ایران پر بمباری کرو! لیکن ہر امریکی صدر نے انکار کیا اور کہا کہ ہم ایران پر بمباری نہیں کریں گے

04/03/2026

‏یہ پاکستان میں کیا کیا ہورہا ہے ۔ اللہ کی پناہ

‏یہ خاتون کہتی ہے کہ میں شادی سے ایک دن پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی

‏اینکر پوچھتی ہے شادی کے کارڈ وغیرہ تو بٹ گئے ہوں گے ؟

‏اب آگے سے جواب دیکھیں کہ کہتی ہے ۔ نہیں اللہ نے عزت رکھ لی تھی وتعز من تشاء وتذل من تشاء گھر والوں کو شک تھا اس لیے انہوں نے زیادہ لوگ نہیں بلائے تھے ! کنول فاروق نام ہے اس خاتون کا 👏
ٹی وی ہے کہہ ………

04/03/2026

‏23 سال پہلےامریکہ نےیورپ کو صدام حسین کے پاس WMD ہیں ،کے نام پر عراق کی جنگ میں گھسیٹا۔لیکن بعد میں یہ بیانیہ جھوٹ نکلا اور اس جھوٹ کی بنیاد پر جنگ کے نتیجے میں دہشت گردی میں بے پناہ اضافہ ہوا،یورپ میں مہاجرین کا بحران پیدا ہوا اور معیشت کو بدترین نقصان ہوا۔سپین کے وزیراعظم کی امریکا پر لاحاصل جنگیں لڑنے پر تنقید.
Clash Report

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن!سابق ایم این اے سردار شفقت حیات خان بلوچ انتقال کر گئے💔💔
04/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن!
سابق ایم این اے سردار شفقت حیات خان بلوچ انتقال کر گئے💔💔

04/03/2026

‏*ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں. پاکستان وزیر دفاع*🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️⚔️🇵🇰

‏موجاں کرو سب جنتی ہونے والے ہیں سب گناہ معاف کسی سے لین دین ہے تو ریکارڈ کلئیر کر کے رکھیں..
‏⁦‪‬⁩
‏اندرونی اور بیرونی دشمن اور سوشل میڈیا کے جنگلی جانور سن لو اور. اپنا منہ کالا کر لو.. ⚔️⚔️💪💪💪💪⚔️⚔️

04/03/2026

‏ٹرمپ نےاپنےدفتر میں شہادت کے منتظر خامنائی کو مارا۔اسکو پتہ ہی نہیں شہادت کسے کہتے ہیں۔اس کو یہ تک نہیں معلوم کہ حسین کون ہیں؟علی کون ہیں؟ اسے کربلا کے بارے میں علم ہی نہیں، اس نے ایسے لوگوں پر جنگ مسلط کی جو ہر وقت مرنے کو تیار ہیں۔اس کے باوجود وہ جال میں پھنس گیا اس نے پہلا میزائل گرانے کیساتھ ہی جنگ ہار دی۔علی خامنائی کو قتل کر دینا ایسا ہے جیسے آپ نے عیسائیوں کے پیشوا( پوپ ) کو قتل کر دیا ہو۔ اگر ٹرمپ کا مقصد ایرانی لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا تھا تو لوگ نکل آئے ہیں لیکن غلط لوگ نکل آئے ہیں۔ سابق امریکی مرین افسر کی تنقید

03/03/2026

Oil storage facilities in Fujairah, UAE have been struck by the Iranian kamikaze drones 🚀

03/03/2026

‏واہ خواجہ صاحب تہاڈے رولے❤️
‏⁧‫ ‬⁩ 🇵🇰

03/03/2026

‏امریکی آرمی چیف 👇

‏ہم نے دس سال افغانستان کے خلاف جنگ لڑی اربوں ڈالر لگائے اور آخر میں ہم ہار گئے طالبان کی حکومت دوبار قائم ہو ہوگی ۔

‏ایران میں بھی ایسا ہی ہو گا ہم ہار جائیں گئے

03/03/2026

‏🚨سپین نے امریکی فوجی جہازوں کو نکال باہر کیا۔ سپین نے اپنے اڈے ایران پر حملوں کیلئے دینے سے انکار کردیا ہے۔ عربیوں سے بہتر تو سپین نکلا۔۔۔ 🐃🤷🏽🐃

03/03/2026

‏"میں امریکی شہری ہوں اور میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانےوالے ہر جوابی وار کو مکمل طور پر سپورٹ کرتا ہوں۔‏اور امریکہ میں موجود اسرائیلی امریکہ سے واپس اسرائیل دفع ہو جائیں اور وہاں جا کر ایران کے جوابی وار کا مقابلہ کریں اگر جنگ کا اتنا شوق ہے"

Address

Street# 7
Sargodha
40010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAMAT Traders سماٹ ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAMAT Traders سماٹ ٹریڈرز:

Share