Eagle Homes & Lands

Eagle Homes & Lands Real Estate,Construction,Maintenance,investment,Rental Made,Material Provider

20/05/2026

جب یہ زمین اربوں روپے میں فروخت ہوئی جب اس زمین پر اتنی بلندو بالا عمارت بنائی گئی جب اس عمارت میں لوگوں نے رہائش اختیار...
01/05/2026

جب یہ زمین اربوں روپے میں فروخت ہوئی
جب اس زمین پر اتنی بلندو بالا عمارت بنائی گئی
جب اس عمارت میں لوگوں نے رہائش اختیار کی
اس وقت سی ڈی اے قانون عدالت کہاں تھی ؟؟؟
یہ کونسا سا اور کہاں کا انصاف ہے جہاں لوگوں کی ساری زندگی کی جمع پونجی کو منٹوں میں زمین بوس کر دیا جاتا ہے ۔
پہلے یہی کام مونال کے ساتھ ہوا جہاں سینکڑوں لوگوں کو بے روزگار کیا گیا اب یہ عمارتیں زیر عتاب ہیں ۔
بد انتظامی کی اعلی درجے پر فائز ہیں ہمارے ارباب اختیار
یہی حال رہا تو کوئی بھی اس ملک میں اپنا سرمایہ نہی لائے گا 🙏

الحمداللہ SOLD
10/04/2026

الحمداللہ SOLD

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
10/04/2026

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

چیئرمین C,D,A  کی طرف سے نوٹیفکیشن…:اسلام اباد میں جائیدادوں کی خریدی فروخت پر ٹرانسفر سیز ..جو پہلے 3  پرسنٹ تھی اس کو ...
09/04/2026

چیئرمین C,D,A کی طرف سے نوٹیفکیشن…:
اسلام اباد میں جائیدادوں کی خریدی فروخت پر ٹرانسفر سیز ..
جو پہلے 3 پرسنٹ تھی اس کو 1 پرسنٹ کر دی گئی..
یہ فیصلہ نہایت خوش ائندہ ہے..
اور ساتھ ہی ہم یہ پرزور مطالبہ کرتے ہیں ….کہ اس طرح کے مزید اقدامات کیے جائیں …
تاکہ ملک کی معیشت اور لوگوں کے روزگار دونوں بڑھیں۔
سی ای او ایگل ہومز اینڈ لینڈز عثمان سجاد

✨ *Eagle Homes & Lands* ✨Eagle Homes & Lands proudly presents the *Best Achievement Award* 🏆 to Raja Ahsan Shahbaz for h...
01/04/2026

✨ *Eagle Homes & Lands* ✨

Eagle Homes & Lands proudly presents the *Best Achievement Award* 🏆 to Raja Ahsan Shahbaz for his outstanding performance over the past 6 months.

🌙 He will also be honored with a blessed *Umrah journey* 🕋


01/04/2026
28/03/2026

الحمدللہ پاکستان میں پراپرٹی کے ریٹ بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

تمام اہل اسلام کو ایگل ہومز اینڈ لینڈز کی جانب سے عیدالفطر مبارک ہو
20/03/2026

تمام اہل اسلام کو ایگل ہومز اینڈ لینڈز کی جانب سے عیدالفطر مبارک ہو

"Congratulations to Raja Hassan Rehman on an outstanding achievement! Selling 4 plots in a single deal is a remarkable f...
06/03/2026

"Congratulations to Raja Hassan Rehman on an outstanding achievement! Selling 4 plots in a single deal is a remarkable feat, showcasing your dedication and expertise. Well done, Raja! Eagle Homes & Lands is proud of your success.

Address

New Metro City Marina Block Sector 1
Sarai Alamgir
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Homes & Lands posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eagle Homes & Lands:

Share