Sahiwal City

Sahiwal City page about sahiwal city

30/08/2026

لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کی تجویز دے دی

29/08/2026

کیا آپ کے محلہ میں بھی ایسے گھر ہیں جو وائی فائی کا کوڈ مانگتے ہیں پر اپنا کنکشن کبھی نہیں لگواتے
😂🤣😂🤣

25/08/2026

محکمہ مپکو اور واپڈا اس وقت ساہیوال میں جنگلی خنزیر کا کردار ادا کر رہے ہیں

21/08/2026

ساہیوال میں اندھا دھند لوڈشیڈنگ، ذمہ دار کون ؟
MEPCO, WAPDA, IDPS, یا خون چوسنے والے بل ؟

13/08/2026

علاقہ نیو فرید ٹائون ساہیوال گھر میں ڈکیتی کی واردات 4 مسلح ڈاکو رات 2 بجے گھر میں گھس کر اہک ہنڈا 125 نقدی اور زیورات لیکر فرار

لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے میں دو خواتین کی حراست کے چند گھنٹوں میں پراسرار انتقال.اہلِ خانہ کا تشدد کا الزام۔
11/08/2026

لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے میں دو خواتین کی حراست کے چند گھنٹوں میں پراسرار انتقال.اہلِ خانہ کا تشدد کا الزام۔

27/07/2026

جس جس فوڈ ویلاگر نے مفتے اور پیسوں کے چکر میں ڈوگر سجی کی تعریف کی ہے اسکو ساہیوال کی عوام کی بدعائیں لگیں گی

23/07/2026

🚨سیلاب الرٹ
ساہیوال قطب شہانہ کے مقام پر دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا

21/07/2026

ہماری 11 جولائی کو کی گئی پیشنگوئی کے عین مطابق ساہیوال میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

18/07/2026

رات پیرا فورس کے مجاہدین نے صدر بازار کی ناکہ بندی کی ہوئی تھی۔ خریداری کے لئیے سب کا داخلہ ممنوع تھا اور نہ ہی کوئی کام ہورہا تھا

Address

Farid Town
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share