30/08/2022
دُنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں ایورج 3240 مِلی میٹر
جبکہ دُنیا کے 195 مُمالک میں ھونے والی ایورج بارشوں میں پاکستان کا نمبر 145 واں ھے جہاں سالانہ ایورج 494 مِلی میٹر بارش ھوتی ھے..!!!!
اِسے صرف قُدرتی آفت کہہ کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا کہاں کی عقل مندی ھے..!!!!
ملائیشیا میں پورا سال بارش ہوتی ہے مگر کچھ بھی نہیں ڈوبتا ،
ہم کو بارش نہیں بلکہ کریشن لے
ڈوبی ہے.!!!!