Askari Takaful

Askari Takaful Askari Takaful needs you , Salary Starting Rs 40,000/ Month. Win Free Car.

10/07/2022
08/03/2022


تکافل کیا ہے ؟
تکافل عربی لفظ "كفالة" سے ماخوذ ہے
اس کا مطلب ہے ایک دوسرے کی کفالت (دیکھ بھال ) کرنا۔

تکافل آپ کے لیے معاشی تحفظ اور بچت کی ضروریات پوری کرنے کا ایک حلال اور جائز طریقہ ہے جو کہ روایتی انشورنس کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے.

تکافل کمیونٹی پولنگ سسٹم ہے جو کہ بھائی چارہ اور تعاون کے اصول پر مبنی ہے اس میں ممبران اپنا پیسہ اکٹھا کرتے ہیں
پھر اس پیسے سے ان ممبران کی مدد کی جاتی ہے جنہیں مالی مشکلات کا سامنا ہو.

تکافل میں بچت تحفظ اور خدمت کیسے ہے ؟

تکافل نظام میں آپ کی جانب سے دی جانے والی رقم کو دو اکاؤنٹس (انویسٹمنٹ فنڈ اور وقف فنڈ) میں تقسیم کیا جاتا ہے.

انویسٹمنٹ فنڈ میں موجود پیسے کو حلال سرمایہ کاری میں لگایا جاتا ہے جسے مدت کی تکمیل پر منافع کے ساتھ واپس کیا جاتا ہے.

وقف فنڈ میں موجود پیسے سے آپ کی مالی مشکلات (حادثہ معذوری یا موت) کی صورت میں ہونے والے معاشی نقصان/ ضرور یات کو پورا کیا جاتا ہے.

لہذا اس نظام میں ہم سب لوگ بچت کے ساتھ ساتھ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آتے ہیں.

مزید رہنمائی اور معلومات کے لئے آج ہی رابطہ کریں اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں

https://youtu.be/lgVHEU7bYJU
07/03/2022

https://youtu.be/lgVHEU7bYJU

بھی کسی کسٹمر کے ساتھ کسی ڈیل کے لئے ملاقات یا فون پر بات کریں تو ان 5 باتوں پر لازمی عمل کریںHere are 5 things to keep...

Address

Islamnager, Bahawalnager
Sadiqabad
64300

Telephone

+923332865679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari Takaful posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Askari Takaful:

Share