کامونکی تیز نیوز شہر باسمتی

کامونکی تیز نیوز شہر باسمتی work for rice

28/05/2026

تحصیل کامونکی میں عید کے پہلے دن اور دوسرے دن کی اج تک کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کی ٹیم خراجِ تحسین کی حقدار ھے آلائشیں وغیرہ فوری اٹھانے اور گھر گھر جا آلائشیں اٹھانے پر شاباش

26/05/2026

نئی فصل اتے ہی مختلف برانڈ والوں نے چاول کی قیمتوں میں 500 روپے تک کمی کر کے ریٹ لسٹ جاری کر دی ھے

26/05/2026

ماشاءاللہ جی کبیروالا میں نئی مونجی کی کٹائی کا اغاز اللہ تعالی سب دوستوں کے لیے آسانیاں عطا فرمائے آمین

20/05/2026

کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بول جاتے ہیں

18/05/2026

چھاپے گندم

18/05/2026

امریکہ یورپ ایکسپورٹ کے لیے یہ طریقہ پہلے ھوتا ھے

18/05/2026
16/05/2026

اسلام آباد ائیرپورٹ پورٹ پر مسافر خاتون پر اے ایس ایف ریسلر خاتون کا تشدد ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل
وجہ یہ بنی کہ مسافر خاتون نے ٹوائلٹ پیپر مانگا تو وردی والی موصوفہ کو یہ لفظ ناگوار گزرا اور کہا میں کوئی صفائی والی ہوں؟ بس پھر نہ آؤدیکھانہ تاؤاور اپنی وردی عہدے ادارے کارعب جھاڑ دیا

16/05/2026

بہت اہم ویڈیو

14/05/2026

مویشی منڈی اس بار نیچے آئے گی یا تیز رہے گی عید پر ماہرین روشنی ڈالیں شکریہ

سیف سٹی شیخوپورہ میں شہر کی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈی پی او شی...
14/05/2026

سیف سٹی شیخوپورہ میں شہر کی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈی پی او شیخوپورہ نے کی۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹیگیشن، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ڈویژن، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ایس ایس پی سیف سٹی شیخوپورہ اور مینیجر سیف سٹی نے شرکاء کو سیف سٹی کے جدید آپریشنز، سرویلنس سسٹمز، ڈیجیٹل پولیسنگ اور عوامی تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی پی او شیخوپورہ نے سیف سٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیف سٹی کے درمیان مزید مؤثر تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا تاکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شہر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

Address

Sadhoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کامونکی تیز نیوز شہر باسمتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share