ورلڈ رائس مارکیٹ اپڈیٹ

ورلڈ رائس مارکیٹ اپڈیٹ work for rice

28/08/2026

*چاول 1509 اور 1121 کی پہچان پر ایک شارٹ ویڈیو*

19/08/2026

ہیلمٹ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟"
مختصر وضاحت:
موٹر سائیکل حادثے میں ہیلمٹ نے سر کو شدید چوٹ سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ویڈیو اس بات کا واضح پیغام ہے کہ ہیلمٹ صرف قانون کی پابندی نہیں، زندگی کی حفاظت ہے۔

19/08/2026

مونجی کی نیو فصل اپکے علاقے میں پچھلے سال کی نسبت زیادہ ھے یا کم اپنے اپنے علاقے سے رہنمائی فرمائیں شکریہ

18/08/2026

رائس مارکیٹ کونسا رخ اختیار کرنے جا رہی ھے روشنی ڈالیں شکریہ

16/08/2026

فوری معلومات کے لیے ورلڈ رائس پیج کو فالو کریں شکریہ مزاکرات کامیاب ھوگئے ہیں
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائیندے گورنر ھاوس کراچی سے نکل گئے ہیں اور تھوڑی دیر میں ٹرک اسٹینڈ پر پہنچ کر اعلان کریں گے۔ انشااللہ۔

40 دن تک کے لیے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ملک شہزاد اوان

🤞🤞

16/08/2026

بریکنگ نیوز گڈز ٹرانسپورٹ مذکرات کامیاب ہڑتال ختم

16/08/2026

کامونکی زمیندار کمیشن شاپ پر سپر فائن نیو مونجی کی آمد

Super Fine & C-9 آئیے پہچان کیجئے
16/08/2026

Super Fine & C-9 آئیے پہچان کیجئے

16/08/2026

کچھ دوست کہہ رہے ہیں گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال کھل گئی کچھ دوست کہتے ہیں ابھی ہڑتال ھے دوست اپڈیٹ کریں شکریہ

14/08/2026

ورلڈ رائس واٹس ایپ گروپ پاکستان فوڈ ریٹ اپڈیٹ گروپ عارف دھان مونجی گروپ اور فیس بک گروپ کی جانب سے جشن آزادی مبارک

Address

Sadhoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ورلڈ رائس مارکیٹ اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share