26/08/2026
🌹 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌹
وہ آئے تو زمانے کو رحمت کا نور مل گیا،
دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا شعور مل گیا۔ 💚
ربیعُ الاوّل کا یہ بابرکت مہینہ ہمیں آقا و مولا، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی منانے، آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پیش کرنے اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی میں اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔
✨ میلادِ مصطفیٰ ﷺ صرف خوشی کا نام نہیں، بلکہ محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور خدمتِ انسانیت کا عہد ہے۔
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے
🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو! 🌙
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
احمد رضا
سینئر سیلز مینیجر
State Life Tayab Takaful
ٰﷺ #درودوسلام