State Life insurance Gurp Islamabad And Rawalpindi

State Life insurance Gurp Islamabad And Rawalpindi State Life is offering the best and Lucrative, saving plan all over Pakistan

17/01/2026
31/12/2025

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے.....
کچھ گھنٹوں بعد بس ایک ھندسہ بدلے گا اور 2026 شروع ہو جائے گا.....
★پھر وہی صبحیں اور وہی شامیں ہونگی...
★میرے پاس اور تو کچھ نہیں لیکن آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں...
★دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
★اللہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیر و برکت ہو...!
عزت و وقار ہو...!
راحت و سکون ہو...!
صحت و تندرستی ہو...!
ترقی و خوشحالی ہو...!
اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو...!!

★دعا ہے اُس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
★دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
★دعا ھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
★دعا ھے اس "مالکّ کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے،
★دعا ھے اس "مٗشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...

آمین یارب العالمین خاتم النبیین ﷺ

03/10/2025

اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی ایسی پراپرٹی ہے جس کی رجسٹری پہلی ہی قسط سے آپ کی فیملی کے نام ہو جاتی ہے

22/09/2025

انشورنس پالیسیاں وہ لازمی اور ضروری درخت ہیں جو سرمایہ کاری کے بیج بونے پر فوری فوائد اور سیکیورٹی فراہم کرتی ہیں۔

Address

Office #15B/2 2nd Floor Taj Mahal Plaza Aladdin Marriage Hall 6th Road Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life insurance Gurp Islamabad And Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share