01/01/2026
پیارے دوست بڑے بھائی مسلم لا کالج راولپنڈی کے فیلو ممتاز قانون دان جناب سعید یوسف خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت لے کر میرے افس نیشنل بینک اف پاکستان کلر سیداں برانچ تشریف لائے بینک افسران سے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ مہارت پر شاباش دی اور مستقبل کے لیے خصوصی گائیڈ لائنز دی اللہ تعالی محبتوں کو قائم دائم رکھے 31 دسمبر 2025