29/06/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون.
حوالدار عبدل حسین کیانی صاحب راجہ لطیف کیانی صاحب منیل کنیٹ کالونی والوں کی پھوپھی صاحبہ ماسی ریشماں قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 6بجے گرلز ہائی سکول منیل میں ادا کیا جائے گا