State Life Rawalpindi Zone

State Life Rawalpindi Zone The Life Insurance Business in Pakistan was nationalized during March 1972.

آپ نے یقیناً انشورنس کے با رے مین بہت کچھ سنا ہوگا مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انشورنس پاکستان مین بچت کا سب سے آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے؟
انشورنس صرف انسان کی وفات کے بعد کام نہین آتی بلکہ یہ گارنٹی دیتی ہے کہ جب آپ کے بچے اعلی تعلیم حاصل کرنا چاہین تو آپ انکو با آسانی وسائل مہیا کرسکیں۔ انشورنس سے آپ اپنے بچوں کی شادیان پری پلان کر سکتے ہیں

معقول رقم جمع کرنے کیلئے ایک عمر چاھیے
بیمہ زندگی کی پالیسی خرید کر صرف چند لمحوں میں ایک بڑی رقم کی ضمانت مل سکتی ہے

عید میلاد النبیؐ کے اس بابرکت موقع پر، دعا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات آپ کی زندگی کو امن، شفقت اور بے پناہ برکتوں سے م...
26/08/2026

عید میلاد النبیؐ کے اس بابرکت موقع پر، دعا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات آپ کی زندگی کو امن، شفقت اور بے پناہ برکتوں سے معمور کر دیں۔

اسٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو۔ آئیے، آج اور ہمیشہ خیال اور ذمہ داری کے راستے پر گامزن رہیں۔ 🌙✨

🌟 الحمدللہ! اسٹیٹ لائف پر عوام کے غیر متزلزل اعتماد کی ایک اور روشن مثال 🌟الحمدللہ! 30 جون 2026 کو راولپنڈی زون میں ایک ...
25/08/2026

🌟 الحمدللہ! اسٹیٹ لائف پر عوام کے غیر متزلزل اعتماد کی ایک اور روشن مثال 🌟

الحمدللہ! 30 جون 2026 کو راولپنڈی زون میں ایک معزز کلائنٹ نے اپنے اور اپنے خاندان کے محفوظ خوشحال اور باوقار مستقبل کے لیے 500,000 روپے (5 لاکھ) سالانہ مالیت کی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی حاصل کی۔ 🎉

📄 منسلک رسید اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ آج بھی اپنی محنت کی کمائی طویل المدتی بچت اور خاندان کے مالی تحفظ کے لیے اسٹیٹ لائف پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔ 💚

✅ محفوظ مستقبل
✅ بہترین مالی منصوبہ بندی
✅ طویل المدتی بچت
✅ خاندان کا مکمل تحفظ
✅ اعتماد، شفافیت اور پائیدار خدمات

اسٹیٹ لائف صرف ایک انشورنس کمپنی نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے اعتماد کا نام ہے۔ 🇵🇰

آج ہی اپنے اور اپنے پیاروں کے محفوظ کل کی منصوبہ بندی کریں کیونکہ بہترین فیصلہ وہی ہے جو وقت پر کیا جائے۔ 🌿

📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:03125580963
















22/08/2026

A beautiful evening

اسٹیٹ لائف راولپنڈی زون سیکٹر کلر سیداں کے زیراہتمام ایک اہم میٹنگ کا انعقاد راجہ محمد فیاض انچارج کلر سیکٹر کے آفس میں ...
22/08/2026

اسٹیٹ لائف راولپنڈی زون سیکٹر کلر سیداں کے زیراہتمام

ایک اہم میٹنگ کا انعقاد راجہ محمد فیاض انچارج کلر سیکٹر کے آفس میں کیا گیا ۔

جس میں سیکٹر کے تمام ایریا مینیجران نے شرکت کی۔

اس میٹنگ میں خصوصی شرکت چوہدری عبد الرحمان ( زونل ہیڈ راولپنڈی ) نے کی۔

انشورنس صارفین کے تحفظ کے لیے ایس ای سی پی کے نئے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاریایس ای سی پی  نے انشورنس صارفین کے تحفظ...
21/08/2026

انشورنس صارفین کے تحفظ کے لیے ایس ای سی پی کے نئے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری

ایس ای سی پی نے انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور انشورنس کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت بڑھانے کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز فار انشوررز 2026 کا مسودہ عوامی مشاورت کے لیے جاری کر دیا ہے۔



Source:

19/08/2026

a beautiful weather


14/08/2026

🇵🇰 آزادی کے جذبے کا جشن —
پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی 🇵🇰

اسٹیٹ لائف کے سی ای او جناب شعیب جاوید حسین ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب عبدالشکور شیخ اور میاں رضوان مجید کیک کاٹ رہے ہیں ۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰




اسٹیٹ لائف راولپنڈی زون کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو ۔
14/08/2026

اسٹیٹ لائف راولپنڈی زون کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو ۔

Share how will you celebrate Independence Day this year.Share pictures of your 14th August celebration preparations.
14/08/2026

Share how will you celebrate Independence Day this year.

Share pictures of your 14th August celebration preparations.

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:30
Tuesday 09:00 - 16:30
Wednesday 09:00 - 16:30
Thursday 09:00 - 16:30
Friday 09:00 - 16:30

Telephone

+923125580963

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Rawalpindi Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Rawalpindi Zone:

Shortcuts

Share