Nadra E Sahulat Rawalakot

Nadra E Sahulat Rawalakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadra E Sahulat Rawalakot, Financial service, Rawala Kot.

Nadra e sahulat Franchise
《《《 Services available 》》》

» &
»
»
»
»
»
»
» Fee

اہم اطلاع برائے گاڑی مالکان محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا ۔۔۔!
24/11/2025

اہم اطلاع برائے گاڑی مالکان محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا ۔۔۔!

Punjan Excise New system updates
20/08/2025

Punjan Excise New system updates

23/12/2024
پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔  گاڑیوں...
01/07/2024

پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔
اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔

گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر عائد ہوگا۔

ایک ہزار سی سی تک گاڑیوں کی انوائس قیمت پر 2 دو فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس عائد کردیا گیا۔
اس سے پہلے ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کی انجن سی سی کے مطابق لیا جاتا تھا۔
ایک ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی بھاری قیمت کے باعث کیا گیا ہے۔
ایک ہزار سے دوہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر انوائس قیمت کا 2فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس عائد کردیا گیا۔
2ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی انوائس قیمت پر 3 فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس عائد کردیا گیا۔
ایک ہزار سی سی تک لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کردیا گیا۔

ایک ہزار سی سی تک گاڑی کی ملکیت ٹرانسفر کی صورت میں نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹوکن ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔
ہزار سی سی کی ملکیت ٹرانسفر پر دس سال تک نیا مالک 10 فیصد سالانہ رعایت کے ساتھ لائف ٹائم ٹوکن ادا کرے گا۔
اگر ملکیت ٹرانسفر دس سال بعد ہوگی تو لائف ٹائم ٹوکن نہیں لیا جائے گا۔ ٹوکن ٹیکس میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے نافذالعمل ہوگا۔۔۔۔!!!!

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنٹیکس ریٹ کارڈ 2023گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس انجن پاور کے حساب سے درج ذیل ہے
13/03/2023

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ٹیکس ریٹ کارڈ 2023
گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس انجن پاور کے حساب سے درج ذیل ہے

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنٹیکس ریٹ کارڈ 2023گاڑیوں کی رجسٹریشن، ملکیت کی تبدیلی اور ٹوکن ٹیکس میں شامل ایڈوانس ویدہولڈنگ...
13/03/2023

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ٹیکس ریٹ کارڈ 2023
گاڑیوں کی رجسٹریشن، ملکیت کی تبدیلی اور ٹوکن ٹیکس میں شامل ایڈوانس ویدہولڈنگ ٹیکس برائے فائلر اینڈ نان فائلر

Punjab Excise  Hardship Cases Update...! ➡️ Only 5 Days Left  !
15/01/2023

Punjab Excise Hardship Cases Update...!

➡️ Only 5 Days Left !

PEC has integrated NADRA e-Sahulat service with Firms Registration Portal (coportal.pec.org.pk) and will be operational ...
30/12/2022

PEC has integrated NADRA e-Sahulat service with Firms Registration Portal (coportal.pec.org.pk) and will be operational on 1st January 2023. It will facilitate Engineer’s employment verification at all e-Sahulat franchises having the facility of biometric verification.

#2023

07/12/2022

Punjab Excise Notification 📢
29/11/2022

Punjab Excise Notification 📢

📣 گاڑی کی رجسٹریشن آپ کی دہلیز پر 🔔نادرا اور ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے جانب سے جدت آمیز سہولت ⬇️‏اسلام آباد کے...
08/11/2022

📣 گاڑی کی رجسٹریشن آپ کی دہلیز پر 🔔

نادرا اور ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے جانب سے جدت آمیز سہولت ⬇️

‏اسلام آباد کے شہری اب صرف 15 منٹ میں اپنی گاڑی کی بائیومیٹرک تصدیق سمیت رجسٹریشن، منتقلی کا تمام تر عمل اور اپنی پسند کا نمبر جیسی سہولیات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
‪ ‬⁩

Address

Rawala Kot
12350

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923345763512

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadra E Sahulat Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadra E Sahulat Rawalakot:

Share