KF Developers

KF Developers K.F Developers protecting your investment.

Creating value by making tangible improvements to real property, ranges from Town planning Land speculation, and New Construction to the renovation of existing buildings.

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں سرمایہ کاری کریں آسان ادائیگی پلان | منافع بخش موقعخواجہ فرید کمرشل سینٹر پیش کرتا ہے شاندار ...
14/10/2025

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں سرمایہ کاری کریں
آسان ادائیگی پلان | منافع بخش موقع
خواجہ فرید کمرشل سینٹر پیش کرتا ہے شاندار کمرشل پلاٹس، وہ بھی انتہائی آسان اقساط پر!
✅ صرف 25٪ ایڈوانس
✅ 36 ماہ کی آسان اقساط
✅ دکانوں، دفاتر اور شورومز کے لیے موزوں
✅ جدید تعمیراتی معیار
✅ آسان رسائی کے ساتھ بہترین لوکیشن
📍 لوکیشن: ابو ظبی روڈ، خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUEIT) کے قریب ترین۔
📞 مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
03006234103

خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریذیڈنسی 🏡5 مرلہ، 7 مرلہ اور 10 مرلہ کے ریزیڈینشل پلاٹ دستیاب ✅3 سال کی آسان قسطوں میں ادائی...
14/08/2025

خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریذیڈنسی 🏡

5 مرلہ، 7 مرلہ اور 10 مرلہ کے ریزیڈینشل پلاٹ دستیاب ✅
3 سال کی آسان قسطوں میں ادائیگی کا شاندار موقع 📅
بکنگ صرف 25% ایڈوانس سے شروع 💰

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
03006234103

خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریذیڈنسی کی جانب سے آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک۔ اللہ پاک ہمیشہ پاکستان کو سلامت رکھے اور دن د...
14/08/2025

خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریذیڈنسی کی جانب سے آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک۔ اللہ پاک ہمیشہ پاکستان کو سلامت رکھے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔

منجانب: C.E.O خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریذیڈنسی
عمیر اشرف مہا ر 03006234103

یومِ آزادی کی شاندار آفر!14 اگست  2025 تک خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریزیڈنسی میں پرانے ریٹس پر پلاٹ خریدیںآسان اقساط ک...
07/08/2025

یومِ آزادی کی شاندار آفر!
14 اگست 2025 تک خواجہ فرید کمرشل سینٹر اینڈ ریزیڈنسی میں پرانے ریٹس پر پلاٹ خریدیں
آسان اقساط کی سہولت بھی دستیاب
موقع ضائع نہ کریں — آج ہی آفس وزٹ کریں اور پرانے ریٹس پر پلاٹ بُک کروائیں!
✅ محدود وقت
✅ بہترین لوکیشن
👉 آج ہی اپنا پلاٹ بُک کروائیں!
03006234103

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں سرمایہ کاری کریں آسان ادائیگی پلان | منافع بخش موقعخواجہ فرید کمرشل سینٹر پیش کرتا ہے شاندار ...
04/08/2025

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں سرمایہ کاری کریں
آسان ادائیگی پلان | منافع بخش موقع
خواجہ فرید کمرشل سینٹر پیش کرتا ہے شاندار کمرشل پلاٹس، وہ بھی انتہائی آسان اقساط پر!
✅ صرف 25٪ ایڈوانس
✅ 36 ماہ کی آسان اقساط
✅ دکانوں، دفاتر اور شورومز کے لیے موزوں
✅ جدید تعمیراتی معیار
✅ آسان رسائی کے ساتھ بہترین لوکیشن
📍 لوکیشن: ابو ظبی روڈ، خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUEIT) کے قریب ترین۔
📞 مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں

03006234103

اپنا گھر، اب خواب نہیں!خواجہ فرید کمرشل سینٹر دے رہا ہے آپ کو شاندار موقع!🔑 صرف 20 لاکھ روپے ایڈوانس دیں🏠 فوراً اپنے نئے...
28/06/2025

اپنا گھر، اب خواب نہیں!
خواجہ فرید کمرشل سینٹر دے رہا ہے آپ کو شاندار موقع!

🔑 صرف 20 لاکھ روپے ایڈوانس دیں
🏠 فوراً اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوں
📆 باقی رقم آسان 3 سال کی اقساط میں ادا کریں

📍 محدود پلاٹس اور گھر دستیاب ہیں!
📢 پہلے آئیے، پہلے پائیے!
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کا گھر حاصل کریں!

عمیر اشرف مہار
03006234103 | 03001590103

24/06/2025

سندھ ڈہرکی سے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ!
سندھ ڈہرکی سے تشریف لانے والے معزز مہمانوں نے خواجہ فرید کمرشل سینٹر فیز 2 میں دکان خرید کر نہ صرف ہم پر اعتماد کا اظہار کیا، بلکہ ہماری کاوشوں کو سراہا بھی۔ ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ آئیں، خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں اپنی جگہ محفوظ کریں، اور ایک کامیاب کاروباری مستقبل کی بنیاد رکھیں!

"بکنگ اور سائٹ وزٹ کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں 03006234103

📢 اہم اعلان برائے سرمایہ کار حضرات!خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں بہت جلد ریٹس میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔جن حضرات نے ابھی تک ا...
20/06/2025

📢 اہم اعلان برائے سرمایہ کار حضرات!

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں بہت جلد ریٹس میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

جن حضرات نے ابھی تک اپنا پلاٹ بُک نہیں کروایا، وہ فوراً آفس وزٹ کریں اور پرانے ریٹس پر پلاٹ حاصل کر کے اپنی سرمایہ کاری کو منافع بخش بنائیں۔

✅ محدود وقت کے لیے پرانے ریٹس
✅ مکمل سہولیات و تیزی سے ترقی
✅ قانونی منظوری کے ساتھ پُراعتماد سرمایہ کاری

📞 مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے فوراً رابطہ کریں!

19/06/2025

عمیر اشرف مہار صاحب(سی ای او، خواجہ فرید کمرشل سینٹر فیز 1 اور فیز 2) کا خصوصی ویڈیو پیغام:

میاں منشاہ صاحب کے دفتر میں ایک اہم ملاقات منعقد ہوئی، جس میں محترم عمیر اشرف مہار صاحب نے شاہ جہاں لاڑ اور میاں سجاد علی صاحب کے ہمراہ شرکت کی۔
ملاقات میں خواجہ فرید کمرشل سینٹر کے ترقیاتی مراحل، موجودہ سہولیات، اور سرمایہ کاری کے سنہری مواقع پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

✅ خواجہ فرید کمرشل سینٹر خواجہ فرید یونیورسٹی کے بالکل قریب واقع ہے
✅ کمرشل سینٹر TMA سے منظور شدہ ہے
✅ مکمل سیوریج لائنز اور سٹریٹ لائٹس نصب کی جا چکی ہیں
✅ ڈیویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے

عمیر اشرف مہار صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں تمام سرمایہ کاروں اور رحیم یار خان کے عوام کو دعوت دی ہے کہ:

"آئیں، ایک بار خود وزٹ کریں، ترقی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں، اور اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ اور منافع بخش بنائیں۔ خواجہ فرید کمرشل سینٹر آپ کا روشن مستقبل ہے۔"

💡 نوٹ: عمیر اشرف مہار صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے:

"ہم چند دنوں میں خواجہ فرید کمرشل سینٹر – فیز 2 کے ریٹس میں اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے تمام سرمایہ کار حضرات کے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ وہ ابھی انویسٹ کریں اور اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ اور منافع بخش بنائیں۔"

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں یا آج ہی سائٹ وزٹ بُک کریں!

19/06/2025

میاں منشا صاحب کا ویڈیو پیغام – خواجہ فرید کمرشل سینٹر کے حوالے سے خصوصی گفتگو
اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں میاں منشا صاحب نے رحیم یار خان کے تمام شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے خواجہ فرید کمرشل سینٹر کی اہمیت، منفرد لوکیشن اور تیزی سے مکمل ہونے والے انفراسٹرکچر کو بھرپور انداز میں سراہا۔

اس موقع پر ان کے ساتھ موجود محترم عمیر اشرف مہار صاحب (سی ای او خواجہ فرید کمرشل سینٹر فیز 1 اور فیز 2)، شاہ جہان لاڑ اور میاں سجاد علی صاحب ہے۔
میاں منشا صاحب نے تمام سرمایہ کاروں اور کاروباری حضرات کو دعوت دی کہ وہ ضرور ایک بار اس پروجیکٹ کا وزٹ کریں، اپنی آنکھوں سے ترقی کے عمل کو دیکھیں اور اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں۔

✅ خواجہ فرید کمرشل سینٹر خواجہ فرید یونیورسٹی کے بالکل قریب واقع ہے
✅ کمرشل سینٹر TMA سے منظور شدہ ہے
✅ مکمل سیوریج لائنز اور سٹریٹ لائٹس نصب کی جا چکی ہیں
✅ ڈیویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے

نوٹ: چند دنوں میں فیز 2 کے ریٹس میں اضافہ متوقع ہے، لہٰذا فوری فیصلہ آپ کے بہترین مفاد میں ہوگا۔
ابھی آئیں، وزٹ کریں، اور سرمایہ کاری کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں!

18/06/2025

خواجہ فرید کمرشل سینٹر میں سرمایہ کاری کریں
آسان ادائیگی پلان | منافع بخش موقع
خواجہ فرید کمرشل سینٹر پیش کرتا ہے شاندار کمرشل پلاٹس، وہ بھی انتہائی آسان اقساط پر!
✅ صرف 25٪ ایڈوانس
✅ 36 ماہ کی آسان اقساط
✅ دکانوں، دفاتر اور شورومز کے لیے موزوں
✅ جدید تعمیراتی معیار
✅ آسان رسائی کے ساتھ بہترین لوکیشن
📍 لوکیشن: ابو ظبی روڈ، خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUEIT) کے قریب ترین۔
📞 مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں

Address

Shop Number 16 Khawaja Fareed Commercial Center, Near Adda Amaan Garh
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KF Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KF Developers:

Share