State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone

State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone for life insurance, future planning, education purpose, married purpose, savings , dream House, dream car . contact *Life insurance corporation of Pakistan*

May this Eid bring you peace, safety, good health, and the comfort of togetherness, today and always. Eid Mubarak from S...
21/03/2026

May this Eid bring you peace, safety, good health, and the comfort of togetherness, today and always.

Eid Mubarak from State Life Insurance Corporation of Pakistan Quetta Zone

کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں آج کل پالیسیاں کون خریدتا ہے 🤔🤔🤔
30/01/2026

کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں آج کل پالیسیاں کون خریدتا ہے 🤔🤔🤔

28/01/2026
ایف بی آر کی جانب سے یہ اعتراف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن (SLIC) کی مضبوط مالی کارکردگی، منظم طرزِ حکمرانی اور شفافیت ...
22/01/2026

ایف بی آر کی جانب سے یہ اعتراف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن (SLIC) کی مضبوط مالی کارکردگی، منظم طرزِ حکمرانی اور شفافیت سے وابستگی کو اجاگر کرتا ہے۔ اس سے بڑھ کر یہ بات بھی نمایاں ہوتی ہے کہ ذمہ دار عوامی ادارے پاکستان کی مالی استحکام کو مضبوط بنانے اور طویل مدتی معاشی پائیداری میں کس قدر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

"انشورنس کی ضرورت نہیں؟بالکل ویسے ہی جیسے کسی بچے کو تعلیم کی ضرورت نہیں!سوچ بدلیں، محفوظ مستقبل اپنائیں۔آج بچائیں، کل ک...
19/01/2026

"انشورنس کی ضرورت نہیں؟
بالکل ویسے ہی جیسے کسی بچے کو تعلیم کی ضرورت نہیں!
سوچ بدلیں، محفوظ مستقبل اپنائیں۔
آج بچائیں، کل کی خوشیوں کو یقینی بنائیں۔"

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
ذیشان علی | سینئر سیلز مینیجر
03342242688

لائف انشورنس نہ لینے کے   سارے بہانے ایک ایک کر کے یاد آتے ہیںجب انشورنس کی ضرورت اصل میں پڑتی ہے
19/01/2026

لائف انشورنس نہ لینے کے سارے بہانے ایک ایک کر کے یاد آتے ہیں
جب انشورنس کی ضرورت اصل میں پڑتی ہے

2026میں کی گئی لائف انشورنس  آپکو اور آپکی فیملی کو 2046 تک معاشی طور پر محفوظ رکھتی ہے
19/01/2026

2026
میں کی گئی لائف انشورنس آپکو اور آپکی فیملی کو 2046 تک معاشی طور پر محفوظ رکھتی ہے

"عمر بھر کی کمائی کو ایک حادثے کی نذر نہ ہونے دیں؛ بیمہ آپ کے اثاثوں کا وہ محافظ ہے جو ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھاتا ہے۔"...
19/01/2026

"عمر بھر کی کمائی کو ایک حادثے کی نذر نہ ہونے دیں؛ بیمہ آپ کے اثاثوں کا وہ محافظ ہے جو ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھاتا ہے۔"
​"سوشل میڈیا پر چند دن کی ہمدردی سے گھر کے چولہے نہیں جلتے، معاشی استحکام کے لیے عملی قدم آج ہی اٹھانا ہوگا۔"
​"اپنی محنت کو تقدیر کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں، اسے
منصوبہ بندی کے حصار میں لائیں۔"

ذیشان علی سیلز منیجر کویٹہ زون
03342242688۔

13/01/2026

ماشاءاللہ پالیسی ہولڈر کو میچورٹی کا چیک رحیم یار خان زون کی طرف سے جاری کر دیا گیا جس کی قسط تقریبا 152000 تھی جس کی می...
09/01/2026

ماشاءاللہ پالیسی ہولڈر کو میچورٹی کا چیک رحیم یار خان زون کی طرف سے جاری کر دیا گیا جس کی قسط تقریبا 152000 تھی جس کی میچورٹی کا چیک 12116490 دیا گیا بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
ذیشان علی سیلز مینیجر
0342242688
For detail contact : Zeeshan Ali sales manager Quetta Zone

ملت کا پاسبان ہے        محمد علی جناح  قائداعظم کے یوم ولادت کی سب کو مبارکباد ۔ بحیثیت ایک آزاد قوم کے آزاد شہری کی حیث...
25/12/2025

ملت کا پاسبان ہے
محمد علی جناح

قائداعظم کے یوم ولادت کی سب کو مبارکباد ۔

بحیثیت ایک آزاد قوم کے آزاد شہری کی حیثیت سے بانی پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین ان کے قول

"" کام ، کام اور کام""
پر عمل کر کے ہی دیا جا سکتا ہے ۔

💖💖💖
اسی بات پر عمل کرتے ہوئے آج اسٹیٹ لائف کے تمام دفاتر پالیسی ہولڈرز کی خدمت کے لئے کھلے ہوئے ہیں ۔
🙏🙏🙏
اللہ تعالی ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا سایہ قائم رکھے اور کامیابی عطا فرمائے ۔

سیلز منیجر ذیشان علی کویٹہ زون
03342242688

゚viralvideo ゚viralシ

22/12/2025

For detail contact : Zeeshan Ali sales manager Quetta Zone

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share