Viral Hubs official

Viral Hubs official Watching short film videos as well financial,music,current information and other issues

26/05/2025

Emotional talk #
#
#
#
#
#
#

19/05/2025

divide 20 by 2 then multiply with 25

🌓 سعودی عرب نے اپنا اسلامی بخار اتار کر ہمیں دے دیا اور خود لبرل سیکولر بننے کی طرف تیزی سے ترقی کر رہا ہے. خانہ کعبہ او...
15/05/2025

🌓 سعودی عرب نے اپنا اسلامی بخار اتار کر ہمیں دے دیا اور خود لبرل سیکولر بننے کی طرف تیزی سے ترقی کر رہا ہے.
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں روبوٹ سے آذان، تلاوت قرآن، دعائیں اور فتویٰ وغیرہ شروع کر دیا گیا ہے.
بیت اللہ کے سب سے مشہور امام شیخ عبد الرحمن السدیس نے اپنے ہاتھوں سے روبوٹ کا افتتاح کیا.
اس روبوٹ میں کیو آر کوڈ ہے، ٹچ سکرین سے صارفین کمانڈز دے سکتے ہیں. آپ کو سوال پوچھنا ہے روبوٹ آپ کو جواب میں فتویٰ دے گا.
آذان، مؤذن اور نماز کے اوقات کی ہفتہ وار جانکاری دے گا. اس جمعے کونسا امام پڑھائے گا نام بتائے گا. شیخ السدیس نے اپنے خطاب میں بتایا کہ یہ سعودی عرب کے ویژن 2030 کے سلسلے کی ایک کڑی ہے.
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں دو مزید روبوٹس متعارف کروائے گئے ہیں جو سینیٹائیزر چھڑکیں گے اور فرش صاف کریں گے.
اب آپ آجائیں پاکستان کی طرف، آج سے سو سال پہلے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نے لاؤڈ-اسپیکر میں آذان کو ممنوع قرار دیا تھا.
پھر اگلے پچاس سال لاؤڈ سپیکر کے حرام حلال کی بحث چلتی رہی. پھر کیمرا تصویر اور ویڈیو حرام قرار دی گئی.
ٹی وی بیچ چوراہوں پر توڑے گئے، وی سی آر کو آگ لگا دی گئی. پھر موبائل فون کو حرام قرار دے دیا گیا، دارالعلوم حقانیہ نے موبائل فون جمع کر کے آگ لگا دی.
آج آپ اپنے کسی مفتی صاحب کے پاس چلے جائیں اس سے پوچھیں کیا مؤذن کی جگہ ایک روبوٹ آذان دے سکتا ہے؟
ایسا کیسے ہو سکتا ہے، یہ تو ممکن ہی نہیں. وہ فوراً اسے حرام قرار دے دے گا. پھر پاکستان میں اگلے پچاس سال یہ بحث شروع ہو جائے گی کہ روبوٹ کی آذان حلال ہے یا حرام، جائز ہے یا ناجائز..
پاکستانی مولوی پہلے ہی بھوکے ننگے ہیں، روبوٹ نے آذان، تلاوت، فتویٰ جاری کرنا شروع کر دیا تو ہمارے پچیس لاکھ علمائے کرام مزید بےروزگار ہو جائیں گے.
ڈیڑھ سال قبل میری لکھی گئی یہ تحریر دوبارہ کسی اور کے نام سے وائرل ہو رہی ہے، ریکارڈ کی درستگی کے لیے دوبارہ لگا رہا ہوں. آپ کو کہیں نظر آئے تو اسے بتا دیں.
قمر نقیب خان
دنیا اور موز .
کافى

14/05/2025

6×4÷2_6+7=?
Only for genius

13/05/2025

Donald trump

10/05/2025

میرے خوش قسمتی ہے ۔کہ لڑکپن میں مجھے خان عبد الغفار خان ۔باچا خان ۔ کے چرن ۔ (پاؤں چھونے)کا موقعہ ملا۔ اور یہ میرے لیے عزاز ہے۔۔

08/05/2025

60÷10×6+2=?

08/05/2025

Who was the first governer jeneral of pakistan?

06/05/2025

2÷2×5+8-7=?
ans

06/05/2025

5+6×6÷2=?
solve without using calculator

03/05/2025

Kapil best comedy
#
#
#. #
#..........................................

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Hubs official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share