16/07/2026
*کچھ ہفتوں تک کوئٹہ والوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔ خاص طور پر ہنہ اڑاک، زیارت سمیت دیگر پکنک پوائنٹس اور ہائیکنگ کی جگہوں پر جانا بالکل ترک کر دیں، جب تک کہ حالات مکمل طور پر پرامن نہ ہو جائیں۔ 🥺*
*اللہ پاک کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں امن و امان قائم فرمائے۔