27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک ہو 🌙
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے رزق میں کشادگی، کاروبار میں ترقی اور گھر میں سکون لے کر آئے۔
ایف ڈی او اسلامک مائیکروفنانس آپ کے ساتھ، ہر قدم پر۔
عید کی خوشیاں، سب کے لیے