RAZAQ KHAN

RAZAQ KHAN Aik strategy pe kaam karta hun 💝
Our wahi Master kia hai 📈

Strategy Naam !!!

Smart Money Liquidity Grab Reversal🔐

Agar interesting Lag raha hai TU join karlo
Any wale updates mein bahut Faida de sakta hu Koi Manjan Traders nhi ho

22/06/2026

Is scalping for junior trader or not?Full video✅

#پشتو

21/06/2026

All strategies are right 👍

21/06/2026

Masterclass 1.0
Live Trading
Liquidity strategy
Testing 1

اس ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کیسے اپ ایک گھنٹے ٹائم فریم پر ایک لیکویڈٹی دیکھتے ہو اور مارکیٹ اس کو سویپ کرتی ہے تو اپ ون منٹ پر جائیں گے اور وہاں پر ایک ریڈ کینڈل کی بریک ڈاؤن پر ٹریڈ لیں گے اور اپ کا ٹارگٹ ون گھنٹے ٹائم فریم پر کرنٹ کینڈل کی لو ہوگی اور اسی طرح سے پورا پروسیس سمجھایا گیا ہے یہ ہم نے اپنے ویورز کے لیے ایک ماسٹر کلاس تیار کیا ہے

20/06/2026

اگر ٹریڈنگ کے شوقین ہو
تو اس کے ساتھ اپ کا ڈریڈنگ سفر شروع ہوسکتا ہے
امید ہے ویڈیو فول واچ کرنے سے آپ کا قیمتی وقت برباد نہیں ہوگا
گڈ لک
Der mehnat ne baad ✅
Strategy 📈
Smart money liquidity sweep and Reversal Strategy

20/06/2026

زما دا ويډيو مخکې شر کوي
لوي ترادينګ کې درته يو ښکلی setup راوړم
چې هغې کې به ځي تاسو ته trade به څنګه اخلو tp او stoploss به چرته لګاو
هغې کې به ټول requirment پوره وي انشاالله

20/06/2026

نور سي وکو کله کله سونګ هم ښې وي
دا فېسبوک 300000 چيلنج راته پوره کو
ويډيو کې share ازمرو

20/06/2026

Clear cut strategy Reveal kardia Apke lie

📈 12: Reward Ratio ✅Simple Role To execute This trade 👇1✅ Pahla Maine dekha ek ghanta time frame per ke ek previous read...
20/06/2026

📈 12: Reward Ratio ✅
Simple Role To execute This trade 👇

1✅ Pahla Maine dekha ek ghanta time frame per ke ek previous read candle ka current rate candle ne swipe Kiya

2✅ FIR main 15 minut per aaya vahan per bhi ek current candle ne previous candle ko swipe Kiya.

3✅ final marhali mein main 1 minute time frame per aaya aur vahan se Maine confirmation liya ek green candle banaa aur use cream kendal ko next green candle ne upar close Kiya use candle ke upar vah Mera entry hua aur previous green candle Mera stop loss aur usi ke sath Mera final hua yah trade aapke samne.

Follow the Page

السلام علیکم میں اج اپ کو ایک اہم اعلان کر رہا ہوں کہ میں اس پیج پر اج سے لائیو ٹریڈنگ کے ویڈیوز ڈال رہا ہوں جس میں بہت ...
20/06/2026

السلام علیکم
میں اج اپ کو ایک اہم اعلان کر رہا ہوں کہ میں اس پیج پر اج سے لائیو ٹریڈنگ کے ویڈیوز ڈال رہا ہوں جس میں بہت سے فوائد اپ کے لیے موجود ہیں جو جو بھائی ٹریڈنگ میں انٹرسٹڈ ہیں وہ ایکسپیرینس اپ کے ساتھ شیئر کروں گا جو اور لوگ سوچ بھی نہیں سکتے میرا مطلب ہے کہ ٹریڈنگ اتنا اسان نہیں ہے جیسا کہ لوگ اپنے فینز کو ویورز کو دکھا رہے ہیں لائیو ٹریڈنگ ویڈیوز اپ کے ساتھ اہستہ اہستہ شیئر کیے جائیں گے ایک ایک ویڈیو اپنا ایک قیمت ہوتی ہے وہ اپ کے لیے بالکل فری ہے میرا پانچ سالہ ایکسپیرینس سے اپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور اگے اس پوسٹ میں میں اپ کو بتانے والا ہوں کہ میں یہ لائیو ویڈیوز اپ کے ساتھ جو شیئر کیے جائیں گے وہ کون سے سٹریٹجی بھی بیسٹ ہوں گی

Liquidity sweep and Reversal Strategy 📈🚀

یہ سٹریٹجی ہے جو میں نے ماسٹر کیا ہے اور انشاءاللہ ہمارا ویڈیو جو اپ کے لیے ایک تحفہ ہے وہ دیکھ کر کچھ وقت کے بعد بہت کچھ سیکھ جائیں گے اور اہستہ اہستہ اپ کے ساتھ بہت امپورٹنٹ پوسٹ اور بھی ائیں گے تو اگر اپ اس میں انٹرسٹڈ ہو تو اپ ہمارے اس پیج کو فالو کر سکتے ہو یہ اپ کے لیے بالکل فری ہے لیکن اس پر جو ٹاپک میں اپ کے ساتھ شیئر کروں گا پانچ سال محنت کیا ہے یہ وہ پانچ سال کا محنت ہے جو میں اپ کے سامنے مفت رکھ رہا ہوں

20/06/2026

السلام علیکم
ویسے تو اپ نے بہت سے لوگوں کو فالو کیا ہوا ہوگا بٹ یہ پیج اپ کو فالو کرنا چاہیے کیونکہ وہ چیز میں اپ کو دینا چاہتا ہوں جو میں پچھلے پانچ سال سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کے لیے میری کوششیں بے انتہا ہے اور اگر اپ کو اس پیج سے کچھ فائدہ ہو رہا ہے تو پلیز اسے اگے ضرور شیئر کر لیا کریں کیونکہ کیا پتہ انہی کچھ ویڈیو سے کسی کا چھوٹا سا چھوٹا پرابلم ہی سولو ہو جائے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAZAQ KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAZAQ KHAN:

Shortcuts

Share