Azam Cars & Property Consultant

Call Contact the business

Azam Cars & Property Consultant Kindly Noted:
You should must DROP your Complete Details Demand Or your Choice before call or meeting. So we could arranged and give better Services.

پشاور بنوں کوہاٹ فتح جنگ اسلام آباد سٹی میں کلئیر گاڑیوں پراپرٹی گھر پلازہ فلیٹ دکان اور کیش و قسطوں کی پلاٹ کے خرید فروخت کی پراعتماد سروسز کیلئے آفس آئیں۔
Eng Azam Dawar 03318225324
Office Location: Islamabad Tarnol / Peshawar Ring Road Always keep TRY that you are satisfied us that you are real customers not only Gossiping

ماشاءاللہ یہ حقیقت ہے۔۔۔
29/09/2026

ماشاءاللہ یہ حقیقت ہے۔۔۔

کیا واقعی ایسا ہے۔۔۔؟؟؟
29/09/2026

کیا واقعی ایسا ہے۔۔۔؟؟؟

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، ش...
29/09/2026

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات میں چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی۔

مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/443008-

انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ہیں: ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

2026 میں پاکستان میں یہ گاڑیاں خریدنے سے پہلے 2 بار سوچیں! 🚨🚘سستی قیمت دیکھ کر جلدی نہ کریں! اسپیئر پارٹس، ری سیل ویلیو،...
29/09/2026

2026 میں پاکستان میں یہ گاڑیاں خریدنے سے پہلے 2 بار سوچیں! 🚨🚘

سستی قیمت دیکھ کر جلدی نہ کریں! اسپیئر پارٹس، ری سیل ویلیو، اور مکینک کا نہ ملنا آپ کا بڑا نقصان کر سکتا ہے۔

❌ متاثرہ ماڈلز: FAW V2/Sirius, Chery QQ, United Bravo, Prince Pearl, Suzuki Liana, Civic Reborn, Kia Picanto.

💡 خریداری سے پہلے 3 باتیں لازمی دیکھیں:
1️⃣ گاڑی کی مکمل ہسٹری اور چیکنگ
2️⃣ اسپیئر پارٹس اور مکینک کی دستیابی
3️⃣ ری سیل ویلیو کا اندازہ
اپنے گاڑی خریدنے والے دوستوں کو بھی بتائیں
Azam Cars & Property Consultant

اسلام اباد راولپنڈی کی سب سے بڑی خوشخبری ڈولپمنٹ💝مارگلہ روڈ کو براستہ ایران ایونیو توسیع دے کر راولپنڈی IJP روڈ تک الیون...
29/09/2026

اسلام اباد راولپنڈی کی سب سے بڑی خوشخبری ڈولپمنٹ💝
مارگلہ روڈ کو براستہ ایران ایونیو توسیع دے کر راولپنڈی IJP روڈ تک الیونتھ ایونیو بنانے کا منصوبہ شروع ہونے جا رہا ہے۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (DWP) نے وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور جڑواں شہروں کے درمیان سفری سہولیات کو جدید بنانے کے لیے اس 24.5 ارب روپے کے شاندار اور اہم ترین منصوبے (PC-I) کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

شاہراہ کا روٹ اور الائنمنٹ:
یہ 7.5 کلومیٹر طویل شاہراہ راولپنڈی کے IJP روڈ سے شروع ہوگی اور اسلام آباد کے گنجان آباد سیکٹرز I-10، I-11، G-10، G-11، F-10 اور F-11 کے درمیان سے گزرتے ہوئے E-11 انٹرچینج تک جائے گی۔ وہاں سے آگے E-11 اور D-12 کے درمیان کا حصہ (جسے ایران ایونیو کے نام سے جانا جاتا ہے) اس سے منسلک ہو کر مارگلہ ایونیو تک براہِ راست رسائی فراہم کرے گا۔

سڑک کی گنجائش اور لینز:
ٹریفک کے بھاری دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس شاہراہ کے دونوں اطراف 3، 3 کشادہ لینز تعمیر کی جائیں گی تاکہ بغیر کسی رکاوٹ کے گاڑیوں کی نقل و حرکت جاری رہ سکے۔

پل اور اوور پاسز:
سڑک کو سگنل فری اور ہموار بنانے کے لیے CDA کے انجینئرنگ ونگ کے مطابق منصوبے میں تقریباً 17 پل اور اوور پاسز (Overpasses) شامل کیے گئے ہیں۔

تکمیل کی مدت:
تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوتے ہی اس منصوبے کو 1 سال (12 ماہ) کے اندر مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

شہریوں کو حاصل ہونے والے فوائد:
اس شاہراہ کی تعمیر سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں شہریوں کو ٹریفک جام کے عذاب سے نجات ملے گی۔ خاص طور پر F-10، F-11، G-10، G-11، E-11 اور D-12 کے رہائشیوں کے لیے IJP روڈ اور راولپنڈی تک کا سفر انتہائی مختصر، آسان اور محفوظ ہو جائے گا۔
Azam Cars & Property Consultant

29/09/2026

اسلام اباد کمرشل 03 پلازے فارسیل انویسٹر ریٹ رینٹ انکم 80ہزار سے 2لاکھ قیمت 150/320 لاکھ کلیر انتقال
کنسلٹنٹ اعظم خان داوڑ

Beautiful Margalla Underpass In Islamabad 🖤💛❤️
28/09/2026

Beautiful Margalla Underpass In Islamabad 🖤💛❤️

Important decision of the supreme court regarding the proof of possession of the property by installing the electric cit...
21/09/2026

Important decision of the supreme court regarding the proof of possession of the property by installing the electric city metre.

21/09/2026

پبلک الرٹ بینک اکاؤنٹ کٹنگ فراڈ
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اکاؤنٹ سے بغیر کسی مسج کٹوتی کیا جارہا ہیں۔ لہذا اپنے اکاؤنٹ کی چیک این بیلنس کریں

21/09/2026

انویسٹر ریٹ VIP ٹاپ لوکیشن 2/3بیڈ فلیٹ ریسیل۔
مین اسلام آباد کی ٹاپ لوکیشن پر بہترین 2/3بیڈ کارنر فلیٹس ارجنٹ فارسیل ہیں۔ انکم 35/45ہزار آرہا ہیں۔
کنسلٹنٹ اعظم داوڑ 03318225324

Address

Peshawar

Telephone

+923318225324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Cars & Property Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azam Cars & Property Consultant:

Shortcuts

Share