Property Advisor & Developer's

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • Property Advisor & Developer's
Call Website Contact the business

Property Advisor & Developer's A Name You Can Trust

🏠 گھر بدلیں، زندگی بدلے 🏡پشاور میں کرائے یا خریداری کے لیے گھر تلاش کر رہے ہیں؟House For Rent Peshawar آپ کے لیے قابلِ ا...
24/07/2026

🏠 گھر بدلیں، زندگی بدلے 🏡

پشاور میں کرائے یا خریداری کے لیے گھر تلاش کر رہے ہیں؟
House For Rent Peshawar
آپ کے لیے قابلِ اعتماد اور شفاف پراپرٹی سروس۔
✅ کرائے کے مکانات
✅ فروخت کے لیے مکانات
✅ ایماندار ڈیلنگ، کوئی فراڈ نہیں
✅ آپ کی ضرورت کے مطابق بہترین آپشنز
"آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی۔"

📞 Bilal Khan Khalil 0311 9028238

22/07/2026

جس کو پشاور یونیورسٹی روڈ،ارباب روڈ،یونیورسٹی ٹاؤن،
راحت آباد، پشاور چڑیا گھر،
میں 3 مرلہ 4مرلہ 5 مرلہ 10 مرلہ گھر, کرایہ گھر اور پلاٹ چاھے تو رابطہ کریں شکریہ۔
کال نمبر-03339302008
واٹس ایپ نمبر 03315516660
واٹس ایپ نمبر 03119028238

17/07/2026

مریم نواز کے پنجاب اور سہیل آفریدی کے پختونخوا میں فرق ۔

کل اچانک ایک ضروری کام کے سلسلے میں مجھے راولپنڈی کے مشہور راجہ بازار جانے کا موقع ملا۔ وہاں پہنچ کر جو منظر میں نے دیکھا، وہ واقعی خوشگوار حیرت کا باعث تھا۔ بازار انتہائی صاف ستھرا، منظم اور جدید طرز پر بنایا گیا تھا۔ ہر طرف بہترین صفائی کا انتظام نظر آیا، جگہ جگہ ڈسٹ بن رکھے گئے تھے، خوبصورت لائٹنگ نصب تھی، جبکہ بازار کے اندر چھوٹے چھوٹے درخت بھی لگائے گئے تھے جو وقت کے ساتھ مزید بڑے ہو کر اس کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے۔

سب سے متاثر کن بات یہ تھی کہ اس بازار میں صرف پیدل چلنے والوں کو داخلے کی اجازت ہے۔ نہ گاڑی، نہ موٹر سائیکل اور نہ ہی سائیکل بازار کے اندر جا سکتی ہے۔ اس وجہ سے لوگ نہایت سکون اور اطمینان کے ساتھ خریداری کرتے ہیں اور پورا ماحول کسی ترقی یافتہ ملک کے جدید بازار کا منظر پیش کرتا ہے۔

یہ بازار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بنوایا ہے، اور میری رائے میں انہوں نے ایک بہترین کام کیا ہے۔ ایسے منصوبے نہ صرف شہروں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ عوام کو بھی جدید اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ میری نظر میں جہاں بھی عوامی فلاح کے لیے اچھا کام ہو، اس کی تعریف ضرور ہونی چاہیے، نہ کہ ہر معاملے کو صرف سیاسی عینک سے دیکھا جائے۔

اگر اس کا موازنہ پشاور سے کیا جائے تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس نوعیت کے جدید اور معیاری ترقیاتی منصوبے وہاں کم نظر آتے ہیں۔ امید ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی شہری ترقی، صفائی اور خوبصورتی کے ایسے منصوبوں پر توجہ دی جائے گی تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

میں ایک صحافی ہوں، میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ میری ذمہ داری صرف حقائق بیان کرنا ہے۔ جو بھی عوام کے لیے اچھا کام کرے گا، بہتر منصوبے بنائے گا اور لوگوں کی زندگی آسان بنانے کی کوشش کرے گا، ہم اس کی تعریف ضرور کریں گے۔ اچھی کارکردگی کو سراہنا اور مثبت اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا ہی ایک ذمہ دار صحافت کا تقاضا ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ "سوال پیا" کے بعد وہ ہے فیروز خان کا ڈرامہ۔فیروز خان کی ایکٹنگ اس میں کمال...
17/07/2026

پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ "سوال پیا" کے بعد
وہ ہے فیروز خان کا ڈرامہ۔
فیروز خان کی ایکٹنگ اس میں کمال ہے 🔥
ایٹیوڈ بھی زبردست، پاور بھی فل...
لیکن ساتھ میں عورت کی عزت بھی دکھائی ہے۔
"سوال پیا" میں سوال کا کردار کرنے والے علی اکبر نے خود کہا:
"فیروز خان نے اس ڈرامے میں بہت زبردست کام کیا ہے"
میرا خود بھی فیورٹ ڈرامہ "سوال پیا" تھا
اور اب فیروز خان کا یہ والا ڈرامہ بھی فیورٹ ہے۔
اگر مجھے ایکٹنگ کا موقع ملتا تو میں فیروز خان کی جگہ کام کرنا چاہتا۔
علی اکبر نے فیروز خان کا دل رکھنے کے لیے یہ بھی کہا:
"اگر میں اس سے اچھی ایکٹنگ نہ بھی کر پاتا،
تب بھی یہ ڈرامہ سپر ہٹ ہی رہتا۔"
باقی آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇


کیا ہی کمال کی انٹری تھی دیکھ کر مزہ ہی آگیا 👍اور آج فیروز خان کی آنکھوں میں غصہ بھی نظر آرہا تھا اور آج فیروز خان میں ت...
16/07/2026

کیا ہی کمال کی انٹری تھی دیکھ کر مزہ ہی آگیا 👍
اور آج فیروز خان کی آنکھوں میں غصہ بھی نظر آرہا تھا اور آج فیروز خان میں تھوڑا تھوڑا میر ہادی نظر آرہا تھا 😊 آج کی ایپیسوڈ میں فیروز خان کی ایکٹنگ لاجواب تھی 👍
لیکن میرال کو دو تین تھپڑ لگا دیتا تو مزہ ہی آجاتا 😁


16/07/2026

Chongi Chowk

15/07/2026

Rent house available
6 rooms
2 portions
Ground
Upper portion
1 car parking
University road
WhatsApp No 03119028238

Alhamdulilah - Families enjoying Weekend Adventures @ Blue Square, Blue World City featuring Hot Air Balloon Rides, Tita...
14/07/2026

Alhamdulilah - Families enjoying Weekend Adventures @ Blue Square, Blue World City featuring Hot Air Balloon Rides, Titans of Blue Square (Optimus Prime, Cyber Rhino, Titan Samurai, Iron Markhor, Rowdy Rooster, Dynotron) & much more !

Address

University Town Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923119028238

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Advisor & Developer's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Property Advisor & Developer's:

Shortcuts

Share