18/12/2022
ایک عدد لگژی گھر برائے فروخت :
ہمارے پاس ایک عدد دس (10) مرلے کا نیا مکان جس کی تعمیر حال ہی میں مکمل ہوئی ہے، موجود ہے۔
معلومات:
1۔ رقبہ : 10 مرلے
2۔ بیڈ روم: 8 (باتھ روم اٹیچڈ)
3۔ بیسمنٹ موجود ہے جس میں دو کمرے اور ایک بڑا ہال ہے۔
4۔ 3 گاڑیوں کی گنجائش موجود ہے
5۔ بہترین سکیورٹی موجود ہے
6۔ تمام ضروریاتِ زندگی چند قدم کے فاصلے پر۔
ہسپتال (جناح، MMC) سکولز اور بازار وغیرہ
7۔ ڈمانڈ- 4 کروڑ (مذید رعایت کی گنجائش ہے)
8۔ مقام -
OPF HOUSING SCHEME, PESHAWAR
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کر سکتے ہیں اور آ کر گھر کا وزٹ کر سکتے ہیں
0302-8880047 (Whatsapp + Phone Call)