Sila

Sila Tax Consultant and Legal Advisor. Professional, Fats, and Accurate.

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند​​اس دل اَفروز ساعت پہ لاکھوں سلامعید میلاد النبی ﷺ مبارک ❤️
29/09/2023

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند​​
اس دل اَفروز ساعت پہ لاکھوں سلام
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ❤️

04/09/2023

ایف بی آر نے ٹیکس سال 2023 کا انکم ٹیکس
آن لائن پورٹل پر جاری کر دیا تھا ۔۔۔ پورے 2 ماہ گزرنے کے بعد یکم ستمبر کو اس گوشوارے میں سیکشن 7E کے تحت بلکل تبدیل کردیا۔ ۔۔ اب ہر ٹیکس گزار کو اپنی تمام پراپرٹیز نئے سرے سے 7 ای کے فارم میں درج کرنی ہوں گی ۔۔۔ یہ بتانا ہو گا ان پر 7 ای کا ٹیکس بنتا ہے کہ نہیں ۔۔۔ اگر بنتا ہے تو اسے پہلے جمع کروائیں ورنہ آپ کی پراپرٹیز ویلتھ سٹیٹمنٹ میں ظاہر نہیں ہوں گی۔اور آپکی ریٹرن مکمل نہیں ہو گی۔ ۔۔
جو افراد جولائی اور اگست میں گوشوارے جمع کروا چکے ہیں انکو 7 ای کا علیحدہ فارم جمع کروانا ضروری ہے ۔۔۔ورنہ انکا گوشوارہ نامکمل رہے گا۔ ۔

Address

New Judicial Complex
Pattoki
55300

Telephone

+923004624685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sila:

Share

Category