Sajjad Ahmad official

Sajjad Ahmad official ”خدمت خلق عین عبادت ہے“

08/06/2026

الحمد اللہ ایک مسافر بھائ نے دوبئ سے منظور کے لئے بیس ہزار روپے بھیج دئے۔ اللہ رب العالمین اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائیں۔ امین یارب العالمین

06/06/2026

الحمد اللہ ایک مسافر بھائ نے قطر سے منظور کے لئے 5000 روپے بھیج دئے۔ اللہ رب العالمین اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائیں۔ امین یارب العالمین

06/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن ۔ اللہ دے خیر کوی۔ چی پیخور بہ ترے جوڑیگی۔ اور کنہ کراچئ یا لاھور ؟

05/06/2026

الحمد اللہ ایک قریبی دوست نے سعودی عرب سے منظور کے لئیے 10000 روپے صدقہ بھیج دیا۔ اللہ پاک اس دوست کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرماکر اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائیں۔ امین یارب العالمین

04/06/2026

پہ گلگت بلتستان کی ناروا د دروغو وعدے ئ شورو کڑی دی۔ چی د منلو ھم نہ دی۔ خو بیا ھم مونگ نہ پوھیگو ۔ او تالی پرے اووھو۔

03/06/2026

منظور پینٹر اف سیرئ مانیری پایان کی بیوی کی علاج کے لئے مالی تعاون کی اپیل ہے۔جزاکم اللہ خیرا

02/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن تمام سیاسی مداری پہنچ چکے ہیں۔ ایسا ہوتا ہے۔ الیکشن کے دنوں میں

01/06/2026

# تیز رفتاری موت ہے۔ احتیاط زندگی ہے #

31/05/2026

الحمد اللہ ایک بھائ نے سعودی عرب سے 5000 روپے صدقہ بھیج دیا۔ اللہ رب العالمین صحت کاملہ عطا فرماکر اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائیں۔ امین یارب العالمین

Address

Swabi
Panjpir
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ahmad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share