14/01/2026
نوٹیفیکیشن جاری بجلی کے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری 2026 سے ہو گا۔
*پروٹیکٹڈ صارفین:*
- 1 سے 100 یونٹس: 10.54 روپے فی یونٹ
- 101 سے 200 یونٹس: 13.01 روپے فی یونٹ
*نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے ٹیرف:*
- 1 سے 100 یونٹس: 22.44 روپے فی یونٹ
- 101 سے 200 یونٹس: 28.91 روپے فی یونٹ
- 201 سے 300 یونٹس: 33.10 روپے فی یونٹ
- 301 سے 400 یونٹس: 37.99 روپے فی یونٹ
- 401 سے 500 یونٹس: 40.22 روپے فی یونٹ
- 501 سے 600 یونٹس: 41.62 روپے فی یونٹ
- 601 سے 700 یونٹس: 42.76 روپے فی یونٹ