24/12/2025
AIOU Scholarship Update
یونیورسٹی کی طرف سے طلبہ کے لیے ایک شاندار آفر🎓
اگر آپ کے سمسٹر میں 80فیصد یا اس سے زیادہ نمبر آ جائیں، تو یونیورسٹی آپ کی ساری فیس واپس کر دے گی💐
طریقہ کار بہت آسان ہے:
1۔ رزلٹ آنے کے بعد 15دن کے اندر فارم جمع کروائیں
2۔ شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لگائیں
3۔ فیس چالان منسلک کریں
4۔ پورٹل سے ٹرانسکرپٹ لگائیں، جس میں نمبر واضح ہوں
بی ایس اور بی ایڈ کے طلبہ کے لیے 80فیصد نمبر حاصل کرنے کے اچھے چانس ہوتے ہیں۔
اگر آپ کوئزز میں اچھے نمبر لیں،
اسائنمنٹس سنجیدگی سے کریں،
اور پیپر میں محنت کریں،
تو فیس واپس مل سکتی ہے،
یعنی تعلیم تقریباً مفت ہو جاتی ہے۔
Follow Me👇
🫂 https://whatsapp.com/channel/0029VaPfj8w1dAw5xRm1SJ2U