25/08/2026
YA ALLAH mulkay Pakistan k liyay asaaniya farmaa . Aur iski hifazat farmaa
عارف والا/ عارف والا کے چار افراد مبینہ طور پہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دئیے گئے چاروں کا تعلق مختلف دیہات سے ہے چاروں افراد ٹرک ڈرائیوری
یا مزدوری کے سلسلہ میں بلوچستان میں گئے ہوئے تھے ۔۔زرائع
عارف والا /زرائع کے مطابق دو افراد کا تعلق چک 17ای بی جبکہ دو کا تعلق 347ای بی ترکھنی روڈ سے ہے 17ابی میں سے علی احمد ولد اللہ یار اور نعمان ولد شوکت کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے جبکہ 347ای بی سے زمان ولد رزاق اور اشرف ولدنذیر کے ناموں سے ہوئی ہے
عارف والا/ زرائع کے مطابق 17ای بی کے دونوں افراد میں سے ایک کو جاں بحق جبکہ ایک کو زخمی بتایا جارہا ہے بلوچستان کوئٹہ میں دہشت گردوں کی طرف سے ان تمام افراد کو اغواء کے بعد فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تمام افراد کی ڈیڈ باڈیز کو ان کے آبائی علاقوں میں بھیجا جا رہا ہے