08/01/2024
یہ کوئی طعنہ نہیں ہے حقیقت ہے،
کسی کو آزمانا نہیں ہے حقیقت ہے،
میں تمہارے بغیر جی نہیں سکتا ،
کسی کو بتانا نہیں ہے حقیقت ہے,
کوئی لکھتا ہے محبت کو اگر عذاب،
اور تم نے مِٹانا نہیں ہے حقیقت ہے،
سایہ🖤