Panwar Union Muzaffargarh

Panwar Union Muzaffargarh A pvt & semi non Profit Organization

پنوار یونین: لیاقت آباد سے پنوار برادری کے فخر  نوجوان خالد نصیر پنوار آئی ٹی میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ...
12/04/2026

پنوار یونین: لیاقت آباد سے پنوار برادری کے فخر نوجوان خالد نصیر پنوار آئی ٹی میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خطرناک ترین جرائم جیسے کہ بلائنڈ قتل ، اغوا ، ڈکیٹی جیسے سنگین نوعیت کے جرائم پیشہ عناصر پکڑنے کیلئے پنجاب پولیس کو خدمات دیں جس پر سی سی 1 سرٹیفکیٹ اور نقد انعام آئی جی پنجاب کی جانب سے دیا گیا۔

پنوار برادری کے بزرگوں نے اپنے نوجوان کی خدمات کو شاباش دی ۔ اور پنوار یونین کی تعریفی سرٹیفکیٹ اس اعزاز میں نوازی۔

Meeting with DC Muzaffargarh
07/04/2026

Meeting with DC Muzaffargarh

پنوار یونین رمضان امداد پروگرام 2026 ، ہر سال کی طرح اس سال پنوار یونین اپنے پسماندہ علاقوں میں مستحق افراد کی امداد کیل...
11/03/2026

پنوار یونین رمضان امداد پروگرام 2026 ، ہر سال کی طرح اس سال پنوار یونین اپنے پسماندہ علاقوں میں مستحق افراد کی امداد کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا۔

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ پنوار برادری کراچی کے معززین کو پرخلوص دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ہونہار فرزند محمد خضر بن ...
05/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
پنوار برادری کراچی کے معززین کو پرخلوص دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ہونہار فرزند محمد خضر بن اللہ وسایا پنوار کی شاندار تعلیمی کامیابی کے اعزاز میں منعقد تقریب میں تشریف لا کر ہماری خوشیوں میں شریک ہوں۔

بمقام
St14 black 6 gulshan e Iqbal nzd gvt school
تاریخ 6جنوری 2026 بوقت شام 8 بجے

منجانب عبدالرزاق پنوار (ملتان) اولیا کے شہر سے

03/07/2025
01/04/2025

پنوار یونین کے سابق ایڈمنسٹریٹر محمد یونس نے پنوار یونین کرکٹ بورڈ بنانے کا اعلان کر دیا،
چیرمین بورڈ عبد الغفار صاحب، وائس چیئرمین حاجی محمد سلیم اور منیجمنٹ باڈی میں اسد مدنی کو بھی شامل کیا گیا ہے
بورڈ بنانے کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کی جانب لانا ہے ، تاکہ وہ فٹنس اور برے کاموں سے بچ سکیں ۔
اس سے تعلیم پر بھی توجہ بہتر کی جا سکے گی کیونکہ اس سسٹم میں نظم و ضبط ، کونسلنگ شامل ہے

پنوار یونین کی جانب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی ،  ونر ٹیم اور رنر اپ ٹیم کو انعامات ٹرانسفر کردیے گئے ہیں ۔
01/04/2025

پنوار یونین کی جانب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی ، ونر ٹیم اور رنر اپ ٹیم کو انعامات ٹرانسفر کردیے گئے ہیں ۔

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panwar Union Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Panwar Union Muzaffargarh:

Share

Category