Bank of Azad Jammu & Kashmir

Bank of Azad Jammu & Kashmir Monday-Saturday

Welcome to BAJK’s offical page-Bank of Azad Jammu & Kashmir is a leading commercial bank owned by the State of AJ&K, established under the Act of the Legislative Assembly.Here you find updates on our products,services.

25/02/2026
Former BAJK Divisional Head Zamurrad Hussain Laid to Rest in Bhimber AJKFormer divisional head of Bank of Azad Jammu & K...
18/02/2026

Former BAJK Divisional Head Zamurrad Hussain Laid to Rest in Bhimber AJK

Former divisional head of Bank of Azad Jammu & Kashmir (BAJK), Mr. Zamurrad Hussain, has passed away.
His Namaz-e-Janaza was offered in Bhimber on February 17, 2026, where President/CEO Shahid Shahzad Mir, along with senior executives and officers of BAJK, attended to pay their respects.
BAJK paid rich tribute to his dedicated services, professionalism, and contributions to the institution. His legacy of commitment and integrity will be remembered by colleagues and the community alike.
May his soul rest in peace

05/02/2026

پیغام

5 فروری: یومِ یکجہتی کشمیر

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر ہمیں اس عہد کی یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیرکےعوام کی جائز جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ دن نہ صرف اظہارِ یکجہتی کا دن ہے بلکہ دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کا موقع بھی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نوٹس لے۔

میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے ظلم، جبر اور ریاستی تشدد کے باوجود ثابت قدمی اور حوصلے کے ساتھ آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ایک دن وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خود کریں گے۔

بینک آف آزاد جموں و کشمیر ریاست کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہا ہے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایک مضبوط معیشت، تعلیم، روزگار اور ترقی ہی کشمیری عوام کو باوقار اور محفوظ مستقبل کی ضمانت دے سکتی ہے۔

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر میں عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے کشمیری عوام کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔

آخر میں، میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ کشمیری عوام کو آزادی، امن اور خوشحالی نصیب فرمائے اور ہمیں اس جائز مقصد کے حصول کے لیے متحد اور ثابت قدم رکھے۔

شاہد شہزاد میر
صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر
بینک آف آزاد جموں و کشمیر

Address

Bank Square, Chattar Domel
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+9205822-924244-5

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bank of Azad Jammu & Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bank of Azad Jammu & Kashmir:

Share