Trade With Moiz

Trade With Moiz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trade With Moiz, Financial service, Multan, Multan.

10/02/2026

Jab main Forex Crypto say thaak jataa Apne mind ko mainy Waisy he fast rakhana hota jaisy har time forex aur crypto main rakhta aur zyda lambi dair tak jab koi mjy setup na Mily wahan then I do Bianry trading yeh bht fast trading haiii......Jo main apni journey k start main karta tha....
And trust me ager ap isko hara doo na ap dinya ki Kisi bhe market main survive kar sakty ho.....

مارکیٹ اتنی ظالم ہے کہ نیا بندہ اس میں ایک دن بھی آسانی سے سروائیو نہیں کر سکتا۔وہ ہر روز اتنا نقصان کرتا ہے جتنا وہ سوچ...
09/02/2026

مارکیٹ اتنی ظالم ہے کہ نیا بندہ اس میں ایک دن بھی آسانی سے سروائیو نہیں کر سکتا۔
وہ ہر روز اتنا نقصان کرتا ہے جتنا وہ سوچ بھی نہیں سکتا، اور اندر ہی اندر روز مرتا رہتا ہے۔
اور جس کو تھوڑا بہت تجربہ ہو، وہ بھی تب تک سروائیو نہیں کر سکتا
جب تک اسے اتنے جھٹکے نہ لگیں جتنے وہ برداشت کرنے کے قابل ہو جائے۔
کبھی کبھی اتنے زور کے جھٹکے لگتے ہیں
کہ انسان ہمت ہی ہارنے لگتا ہے۔
یہ مارکیٹ ایسی ہے کہ ہر لمحہ تمہیں آزماتی ہے۔
ہر کینڈل تمہارا صبر چیک کرتی ہے۔
ہر موو تمہارا دماغ توڑنے آتی ہے۔
میری اپنی ٹریڈ 3500 ڈالر کے پرافٹ میں تھی،
اسی وقت نیوز آئی
اور وہی ٹریڈ 2000 ڈالر کے لاس میں چلی گئی۔
لیکن میں نے ٹریڈ کلوز نہیں کی۔
کیونکہ میں جانتا تھا
میں اس مارکیٹ کے جھٹکے پہلے بھی سہہ چکا ہوں،
اور میں جانتا ہوں یہ یہاں سے واپس آئے گی۔
اگر کوئی نیا بندہ ہوتا
تو مارکیٹ وہیں اس کا اسٹاپ لاس بھی کھا جاتی
اور اس کا حوصلہ بھی۔
اس مارکیٹ کو ہرانے کے لیے
ایسا دماغ چاہیے
جو ہر کینڈل سے لڑنے کی ہمت رکھتا ہو۔
ورنہ یہ مارکیٹ اتنی ظالم ہے
کہ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔
یہاں پیسہ صرف اسے ملتا ہے
جو صبر کرنا سیکھ لے
جو درد برداشت کرنا سیکھ لے
اور جو ہار کر بھی سیکھتا رہے۔
مارکیٹ تمہیں امیر نہیں بناتی…
مارکیٹ پہلے تمہیں مضبوط بناتی ہے۔
اور جو مضبوط ہو جائے
وہی آخرکار کماتا ہے۔

Alhumdulillah 3500 dollers..... 👽
09/02/2026

Alhumdulillah 3500 dollers..... 👽

Trade lagi hwiii Dekho kab win hgi Likin Hogi Lazmi Tab Tak Epstein files dekhaty Netflix par.. 😂
09/02/2026

Trade lagi hwiii Dekho kab win hgi Likin Hogi Lazmi Tab Tak Epstein files dekhaty Netflix par.. 😂

BITCOIN Sahb phly 68000 say nechy ayga phr upar jaigaaa q k Meri Entry Lagi howi...
09/02/2026

BITCOIN Sahb phly 68000 say nechy ayga phr upar jaigaaa q k Meri Entry Lagi howi...

Withdrawal. 👽
09/02/2026

Withdrawal. 👽

"میرے ایک چھوٹے سے کلائنٹ کا چھوٹا سا اکاؤنٹ ہے۔ اس نے کہا اکاؤنٹ ڈبل کر دو۔اسی مقصد کے ساتھ آج 4 بجے میں نے ٹریڈ لی۔مار...
09/02/2026

"میرے ایک چھوٹے سے کلائنٹ کا چھوٹا سا اکاؤنٹ ہے۔ اس نے کہا اکاؤنٹ ڈبل کر دو۔
اسی مقصد کے ساتھ آج 4 بجے میں نے ٹریڈ لی۔
مارکیٹ چار دفعہ میری انٹری کے نیچے گئی، تقریباً 500 USDT تک ڈرا ڈاؤن آیا، جبکہ اکاؤنٹ بیلنس صرف 1254 ہے۔
اس کے باوجود میں نے ٹریڈ کلوز نہیں کی، کیونکہ میں نے یہ ٹریڈ جذبات میں نہیں بلکہ مکمل اینالیسس اور یقین کے ساتھ لی ہے۔
مجھے پتا ہے یہ ون ہے، اسی لیے میں ڈرا نہیں، بھاگا نہیں اور جلد بازی میں فیصلہ نہیں کیا۔
جب تک میرا ٹارگٹ پورا نہیں ہوتا، میں یہ ٹریڈ بند نہیں کروں گا۔
ٹریڈنگ قسمت کا کھیل نہیں، صبر، یقین اور ڈسپلن کا کھیل ہے۔
چھوٹا اکاؤنٹ ہو یا بڑا، اگر دماغ مضبوط ہو تو رزلٹ بھی مضبوط آتا ہے۔ 💪📈"
Hashtags:









🌙 رات کے 12 بجے، تنہائی اور خاموشی میں…میں ایک مووی دیکھ رہا تھا، وہ ختم ہوئی اور نیند نہیں آ رہی تھی۔ میں نے کہا، چلو ا...
08/02/2026

🌙 رات کے 12 بجے، تنہائی اور خاموشی میں…
میں ایک مووی دیکھ رہا تھا، وہ ختم ہوئی اور نیند نہیں آ رہی تھی۔ میں نے کہا، چلو اب ایک ٹریڈ لیتے ہیں، وہ ٹریڈ جو آرام سے 3-4 ہزار ڈالر دے سکتی تھی۔
میں نے بٹ کوائن کا چارٹ کھولا اور تقریباً تین گھنٹے اس چارٹ کا ہر زاویہ، ہر موومنٹ، ہر کینڈل اینالائز کیا۔
ساڑھے تین بجے مجھے وہ perfect trade ملی، میں نے entry لگا دی۔ شروع میں مارکیٹ نے مجھے 400 ڈالر کا نقصان دیا، پھر 800 ڈالر کا، اور ایک وقت آیا جب 1000 ڈالر کا نقصان دیکھ کر بھی میں نے trade کلوز نہیں کی۔
میں نے سوچا:
"اگر آج میں ہار گیا، تو مارکیٹ مجھے ہر روز ہرائے گی۔ لیکن میں نے 3 گھنٹے محنت کی ہے، میں اپنا علم اور تجزیہ ضائع نہیں کر سکتا!"
پھر ایسا ہوا کہ مارکیٹ نے اپنا راستہ بدل دیا، میری TP 3100 ڈالر پر hit ہوئی۔ وہ تین گھنٹے کی محنت، صبر اور فوکس، ایک لمحے میں میری جیت بن گئی۔
💡 سبق: کچھ لوگ 1 سال میں کماتے ہیں، کچھ 2 سال میں، اور کچھ 3 سال میں۔ لیکن اگر آپ صبر، ہمت اور محنت کے ساتھ اپنے مقصد کے پیچھے لگے رہیں، تو ایک دن سب کچھ آپ کو مل جاتا ہے۔
✨ آج کی محنت، کل کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

لیا…دل نے کہا close کر دو،دماغ نے کہا setup valid ہے۔میں نے emotions نہیں، اپنے plan کو follow کیا۔جہاں entry confirm تھ...
08/02/2026

لیا…
دل نے کہا close کر دو،
دماغ نے کہا setup valid ہے۔
میں نے emotions نہیں، اپنے plan کو follow کیا۔
جہاں entry confirm تھی وہیں hold کیا،
کیونکہ مجھے پتہ تھا یہ move ادھورا نہیں ہے۔
Patience رکھا، discipline نبھایا،
اور noise کو ignore کیا۔
یہ کوئی luck نہیں تھا،
یہ price action تھا،
یہ confidence تھا،
یہ انتظار کا reward تھا۔
Result?
$921 Profit 💰🔥
یاد رکھو:
Market میں جیت وہی ہے
جو ڈر کے باوجود rules پر trade کرے۔

😎📊”



















07/02/2026

بٹ کوائن جب 73 ہزار ڈالر پر تھا تو مجھے پہلے سے اندازہ تھا کہ یہ 60 ہزار کے قریب آئے گا۔ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہ 65 سے 60 ہزار کے زون تک آئے گا۔ واقعی ایسا ہی ہوا، بٹ کوائن 60 ہزار کے قریب آیا اور میں نے اس موو میں اچھا خاصا پرافٹ بھی کمایا۔
لیکن جو بات مجھے بالکل سمجھ نہیں آ رہی تھی وہ یہ تھی کہ بٹ کوائن 60 ہزار سے ایک دم 71 ہزار تک کیسے چلا گیا۔ اس موو کے بارے میں مجھے پہلے سے کوئی اندازہ نہیں تھا۔ میں نے اپنی ٹریڈ 62 ہزار پر ہی کلوز کر دی تھی، اس لیے میں اس اوپر والے موو میں شامل نہیں تھا۔
جب میں نے دیکھا کہ بٹ کوائن 71 ہزار پر پہنچ گیا ہے تو مجھے پوری رات نیند نہیں آئی۔ میں مسلسل یہی سوچتا رہا کہ ایک ہی دن میں یہ اپنا پورا کریش کیسے کور کر سکتا ہے۔ میں نے تقریباً 30 گھنٹے سے زیادہ مسلسل چارٹ دیکھا۔ نہ کوئی ٹریڈ لگی ہوئی تھی، نہ کوئی آرڈر، بس دیکھتا جا رہا تھا اور سوچتا جا رہا تھا۔
اس مسلسل سوچ اور دیکھنے کی وجہ سے میرے سر میں شدید درد ہونے لگا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ مجھے لگا اگر میں اب دو گھنٹے کے لیے بھی نہ سویا تو میرا دماغ پھٹ جائے گا۔ مجھے تھوڑی دیر کے لیے یہ بھی محسوس ہوا کہ میری سمجھ بوجھ جیسے ختم ہو گئی ہو۔ میں خود سے سوال کر رہا تھا مگر دماغ کوئی جواب نہیں دے رہا تھا۔ جو چیزیں میں سمجھتا تھا وہ بھی ایک گھنٹے کے لیے ذہن سے نکل گئیں۔
پھر میں سو گیا، کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن اس کے ساتھ مجھے یہ بھی احساس ہو گیا کہ اگر میں یہ نہ سمجھ سکا کہ بٹ کوائن 60 ہزار سے 71 ہزار کیسے گیا، تو ایک دن ایسا آئے گا کہ چاہے میں 10 ہزار کو ایک کروڑ بھی بنا لوں، پھر بھی ایک ہی جھٹکے میں سب کچھ ہار جاؤں گا۔ کیونکہ مجھے صرف کریش پکڑنا نہیں آنا چاہیے بلکہ یہ بھی آنا چاہیے کہ مارکیٹ کریش کے بعد ریکور کیسے کرتی ہے۔
الحمدللہ، بہت زیادہ سوچنے اور محنت کرنے کے بعد اب میں نے یہ چیز بھی سمجھ لی ہے کہ یہ سب کیسے ہوا۔ اب ہم صرف بٹ کوائن کا اوپر سے نیچے آنے والا موو ہی نہیں پکڑیں گے بلکہ نیچے سے اوپر جانے والا موو بھی پکڑیں گے۔ اب بٹ کوائن جیسا بھی کرے گا، ہمیں پہلے سے اندازہ ہوگا کہ مارکیٹ کیا کرنے والی ہے۔
اور یہ بات صرف بٹ کوائن کے لیے نہیں بلکہ ہر مارکیٹ کے لیے ہے، چاہے وہ فاریکس ہو، اسٹاک مارکیٹ ہو یا کوئی بھی پیر ہو۔ اب کوئی بھی مارکیٹ ایسا موو کرے گی تو ہمیں پہلے سے معلوم ہوگا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔
اب بس اللہ کا شکر ادا کرنا ہے کہ اس نے یہ سمجھ عطا کی۔
الحمدللہ 🤲

06/02/2026

فی الحال Bitcoin کو چھوڑ دو۔
ہم نے جو کرنا تھا وہ 60,000 تک کے کریش میں کر لیا ✅
اب مارکیٹ 68K کراس کر چکی ہے، اس لیے اس وقت ٹریڈ نہیں بلکہ صرف Observation Mode میں ہیں 👀
اب جذبات نہیں، صرف صبر اور پلان چلے گا۔
جب مجھے لگے گا کہ Sell کا صحیح وقت آیا ہے تو میں خود آپ کو بتاؤں گا —
اور پھر سب نے ایک ساتھ ٹریڈ لینی ہے، جلد بازی نہیں ❌
📉 Market کو دیکھو، سمجھو، پھر وار کرو… یہی
پروفیشنل ٹریڈنگ ہے۔
Girna hai esne likin phly hum confirm karingy Kahan say ya ak dam upaar bhe ja sakta filhal chance girne k he hain tu ager chance Laga upar Jane ka btaunga ager Girna hga Jahan say phr say crash karyga tab lainge trade to wait and watch

یہ ٹریڈ میں تب بھی کلوز کر سکتا تھا جب 50 ہزار کے نقصان میں گئی تھی، اور تب بھی جب 1.5 لاکھ کے پروفٹ سے واپس 30 ہزار کے ...
06/02/2026

یہ ٹریڈ میں تب بھی کلوز کر سکتا تھا جب 50 ہزار کے نقصان میں گئی تھی، اور تب بھی جب 1.5 لاکھ کے پروفٹ سے واپس 30 ہزار کے نقصان میں آئی… لیکن میں نے کچھ نہیں کیا۔ کیونکہ مجھے پتا تھا میں نے اس پر پورا ہوم ورک کیا ہوا ہے۔ اینالسس کلئیر تھا کہ مارکیٹ نے نیچے ہی جانا ہے اور وہی ہوا۔ آج یہی ٹریڈ 2127 ڈالر کے پروفٹ میں بند ہوئی۔
ٹریڈنگ میں اصل ہتھیار صبر ہے۔ جو ڈر گیا وہ ہار گیا، اور جو اپنے اینالسس پر کھڑا رہا وہ جیت گیا۔ اگر آپ واقعی ٹریڈنگ کے پکے ہیرو ہو تو پھر خوف کس بات کا؟ مسئلہ صرف اُن کو ہوتا ہے جنہوں نے بغیر پلان کے انٹری لی ہوتی ہے۔
USD/CHF نے آج ثابت کر دیا کہ مارکیٹ شور مچاتی ہے، لیکن چلتی ہمیشہ اینالسس کے مطابق ہے۔

Address

Multan
Multan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trade With Moiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share