ملتان سیاسی خدمات

ملتان سیاسی خدمات جھوٹے وعدوں اور کرپشن کے خلاف عوام کی آواز۔
ملتان کی ترقی، انصاف اور حق کی بات کرنے والا پلیٹ فارم۔
بطور جرنلسٹ ہم سچ دکھائیں گے، حق بولیں گے۔

22/05/2026

بہاولپور کے موضع کریپال میں زمین کے تنازع پر دو بھائیوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ جائیداد اور زمین کے معاملات بعض اوقات خونی رشتوں میں بھی دوریاں پیدا کر دیتے ہیں۔

معاشرے کو نفرت، غصے اور دشمنی کے بجائے صبر، برداشت اور بھائی چارے کی ضرورت ہے۔ اختلافات کا حل قانون اور بات چیت کے ذریعے نکالنا ہی بہتر راستہ ہے۔

اللّٰہ پاک سب کے دلوں میں محبت، امن اور اتفاق پیدا فرمائے۔ 🤲

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں میں شعور اور بھائی چارے کا جذبہ فروغ پائے۔ 🇵🇰

Address

Basti Jaleel Budla Sant Multan
Multan
60060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملتان سیاسی خدمات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share