05/01/2026
[1/5, 3:11 PM] *باجرہ|MILLET*🆙🔥
ٹرینڈ=مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے مال ہولڈ رکھے انشاءاللہ اب کی بار 9500 کی طرف
[1/5, 3:13 PM] _*05جنوری2026*_
**
*ٹرینڈ: مارکیٹ مستحکم*📊
سمندری =8700-9100
-
فقیر والی==8000-8100
-
میاں چنوں=8000-8500
-
ملتان==7800-8400
-
جنڈانوالہ==8200-8300
-
چیچہ وطنی=8300-8400
-
لیہ/ بھکر==8200-8350
-
پپلاں کنولہ=8500-8650
-
اوکاڑہ منڈی=8400-8600
-
چکوال سائیڈ=9200-9400
[1/5, 3:14 PM] *چاول|RICE*🍚🆙🔥
کراچی چاول مارکیٹ تیزی کا رجحان یاد ہے نہ صبح بتایا تھا 200 پلس ریٹ آئیگا 250 بڑھ گیا ایری 6 الحمداللہ پکی رپورٹ
[1/5, 3:17 PM] 05-01-2026
Today Rice Market in Karachi
New Challi …….…
ITEM DESCRIPTION RsKg
Irri-6 Reguler 91.00
05% Silky & Sortex 98.00
100% Broken 85.00
Irri-6 Joshi 00.00
05% Silky 105.00
C-9 White 142.00
C-9 Sella 142
C-9 Steam 180
Lal 386 New 175
Lal 386 Old 000.00
Supri New 165.00
Supri Old 000.00
Supri Sella 172 Sindh Super 00.0
Super Chanb 000.0
Super NEW 000
Super Steam 00.00 1509 Sella 260
1509 Steam 265 1121 Steam 000.00
1121 Sella 000.00
1121 New 000.00
CORN 🌽 0000
All Prices are on Cash Basis Three Star Rice Broker
SHAKEEL PATHAN
0315-0300-9237129
[1/5, 3:22 PM] +92 302 7972660: MASH MARKET | ماش مارکیٹ
MASH CHAMAN ماش چمن
Salam 3-Star: 14550
Salam 5-Star: 14600
Chilka 3-Star: 16000
Chilka 5-Star: 16250
Charri Plus 3-Star: 17100
Charri Regular: 16500
Chaman Mash Wash: 19300
ماش ایس کیو - MASH SQ
Salam SQ 3-Star: 10950
Salam SQ 5-Star: 11600
Chilka 3-Star: 11800 Chilka 3-Star
Chilka 5-Star: 12200
Charri Plus: 11900
Charri Regular: 11700
[1/5, 3:2
*5جنوری 2026*
**
*سندھ (تیزی)* 🔥
*کراچی:* 10600
*حیدرآباد:* 10500
-
*پنجاب (مستحکم)*🆙
*اسلام آباد،روالپنڈی:* 4480-4500
*واہ کینٹ:* 4515-4530
*لاہور:* 4430-4450
*پشاور:* 12600-12640
[1/5, 3:23 PM] +92 302 7972660: *تل|SESAME*
غلہ منڈی چوک سرور شہید منڈی 9426-9466
[1/5, 3:24 PM] CHANA MARKET | چنا مارکیٹ
𝗖𝗛𝗔𝗡𝗔 چنا*🔻
𝗠𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻@6325
𝗙𝗮𝘀𝗶𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱@6300
𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮@6400
𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮@150 𝗽𝗲𝗿 𝗸𝗴
-
*>𝗠𝗢𝗢𝗡𝗚 مونگ*🔻
𝗙𝗮𝘀𝗶𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱@11500-11600
𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮@11150-11250
𝗛𝘆𝗱𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱@11200-11300
-
*>𝗕𝗔𝗝𝗥𝗔 باجرہ* 📊
𝗠𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻@3600-3650
𝗙𝗮𝘀𝗶𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱@3650-3700
𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮@3675-3725
𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲@3725-3775
𝗥𝗮𝘄𝗮𝗹𝗽𝗶𝗻𝗱𝗶@3775-3825
𝗛𝘆𝗱𝗲𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱@9250-9550 100𝗸𝗴 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶@9300-9600 100𝗸𝗴
-
*>𝗪𝗛𝗘𝗔𝗧|گندم*📊 𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱@4460-4470
𝗪𝗵𝗲𝗮𝘁 𝘄𝗮𝗵 𝗰𝗮𝗻𝘁@4490-4500
[1/5, 7:06 PM] *چاندی|SILVER*🔥🥈
چاندی لوکل مارکیٹ 9250-9350 تک کام ہو رہے ہیں مارکیٹ اچھی بہتری جاری ہے
[1/5, 7:07 PM] *چاول| RICE*
ایری 6 چاول مارکیٹ فل گرم ہے کراچی 9200 روپے فی 100 کلو گرام تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ بہتر ہے تا ہم ٹریڈر کو اچھی روزی بچ رہی ہے 8200-8300 والے مال 1000 روپے روزی دئے رہے ہیں بیچ آئے گی جبکہ پنجاب سائیڈ مارکیٹ مضبوط کھڑی ہے کریکشن نہیں لگتی ہے
[1/5, 7:07 PM] *مکئی| CORN*
مکئی کی مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے پہتری جاری ہے انشاءاللہ 15 جنوری کے بعد مارکیٹ مزید بہتر ہو جائیگی آج 3200-3750 تک کام ہوئے ہیں مختلف منڈیوں میں اویریج ریٹ 3450 روپے فی من تک رہا ھے
[1/5, 7:07 PM] *چینی|SUGAR*
جے ڈی ڈبلیو=14080
جے ڈی جنوری14120
یونائٹیڈ شوگر14075
اتحاد شوگر=14100
[1/5, 7:11 PM] *چینی| SUGAR*
چینی کی مارکیٹ سندھ 100-150 روپے تیز رہی ہے اومنی گروپ 13750-13775 تک کام ہو گئے ہیں سندھ سائیڈ گاہکی بہتر ھے پنجاب میں ٹریڈر 2/3 روپے روزی رکھ کر ٹریڈنگ کر لیتے ہیں فلحال لانگ ٹرم انویسٹر کی دلچسبی نہیں ہے ممبران کو مشورہ ہے جلد بازی نہ کریں۔
[1/5, 7:11 PM] *سفید جوار*
سفید جوار غلہ منڈی ملتان سبی کوالٹی مال 6075-6125 تک کام ہوئے ہیں اچھے مالوں کے مارکیٹ مستحکم کھڑی ہے تا ہم گاہکی بہتر ہے مال ہولڈ رکھنے چاہیے
*لال جوار*
لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000-8100 جبکہ ایک ٹاپ ڈھیری 8250 تک کام ہوا ھے مارکیٹ ملا جحلا رجحان ہے
[1/5, 7:12 PM] *گھی|GHEE*
کراچی گھی ایکس مل ریٹ 6450 کیش پئمنٹ پر جبکہ روٹین پئمنٹ 6535-6540 تک کام ہوا ہے مارکیٹ ان ریٹ میں مضبوط ھے پنجاب برانڈ بھی مال ضرورت کا لینا چاہیے کراچی پنجاب برانڈ دونوں آگے 10/12 دن تک لوکل ڈیمانڈ بہتر ہونا شروع ہو جائیگی
[1/5, 7:13 PM] *گندم|WHAET*
گندم کراچی مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے کیش پئمنٹ پر 10650 تک کام ہوا ہے جبکہ حیدر آباد سائیڈ 10550 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں مارکیٹ سندھ بہتر ھے جبکہ پنجاب 10900-11100 تک بھاؤ ہیں 101 کلو گرام کے پنجاب سائیڈ گاہکی تھوڑی ڈر کیساتھ آمنے سامنے کام کر رہی ہے سندھ مضبوط لگتی ہے
[1/5, 7:15 PM] *تل| SESAME*
تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ہائبریڈ کوالٹی مال 9500-9600 تک کام ہوا ہے مارکیٹ خاموش ہے
[1/5, 7:17 PM] *مونگ ثابت*
مونگ ثابت بھکر لائن حاضر مارکیٹ 11500 روپے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11650 تک کام ہوا ہے ٹریڈنگ کرتے رہے۔
[1/5, 7:18 PM] : *کالا چنا*
کالا چنا کراچی 0.5 روپے فی کلو کمزور ہوئی ہے اور 150.5 روپے فی کلو تک کام ہوا ہے جبکہ تھل لائن سرگودھا منڈی میں 6400 روپے جیسے حالات ہیں مارکیٹ رک گئی ہے
[1/5, 7:18 PM] : *گوارہ|GUAR*
گوارہ تھل لائن 30/70 کوالٹی 12800 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ملا جحلا رجحان ہے۔
[1/5, 7:19 PM] : *باجرہ|MILLET*
باجرہ تھل لائن 8900-8950 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے
ہیں مارکیٹ بہتر ھے
[1/5, 7:19 PM] :
السلام علیکم و رحمةالله و بركاته*...🤝
*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔* اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
*اوکاڑہ غلہ منڈی۔*
*آج کی رپورٹ*
*05.01.2026
تل 🌱 آمدن 440 سے 450 توڑا
ریٹ 8500 سے 10000
جوار 🌿 آمدن 290 سے 300 توڑا تقریبا
ریٹ 8000 سے 8250
باجرہ🌾 آمدن 45 سے 50 توڑا تقریبا
ریٹ 3400 سے 3750
مٹر🍂 آمدن 60 سے 70 توڑا
ریٹ 3000 سے 3500
سیڈ (بیج) کوالٹی 3500 سے 3800
سرسوں ☘️ آمدن 75 سے 80 توڑا تقریبا
ریٹ 8300 سے 8550
پیلی سرسوں 8500
مکئی 🌽 آمدن 13000 سے 14000 بوری
ریٹ مکئی بہاریہ 2500 سے 3500
نئی (موسمی) مکئی آمدن 12000 سے 12500 بوری
ریٹ 2900 سے 3740
رواں🍁 آمدن 10 سے 20 توڑا
ریٹ 8000 سے 17500
سورج مکھی آمدن 45 سے 50 توڑا
ریٹ 6000 سے 7700
مونگی 🍃آمدن 8 سے 10
ریٹ 5000 سے 9500
جنتر آمدن 8 سے 10 توڑا
ریٹ 5000 سے 6800
جوی آمدن 10 سے 15 توڑا
3000 سے 4200
جوا 3000 سے 4000
سوانک آمدن 8 سے 10 توڑا تقریبا
ریٹ 7000 سے 9000
گندم آمدن 20 سے 30 من
ریٹ 3800سے4000 روپے
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
16000 سے 22000
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
15000 سے 13000
سرخ مرچ 🍒 قندری
29000 سے 32000