Forex Masters

Forex Masters Learn How to trade from home and earn money

04/04/2021

03-04-2021 . Money Management in Forex.

warren Buffet
نے اپنی کمپنی کے سی ای او کو خطوط لکھے. اس نے ان کو دو اصول بتائے.

1- , اصول نمبر 1 یہ ہے کے اپنے کسی shareholder رقم ضائع مت کرنا.

2- اصول نمبر 2 یہ ہے کے اصول نمبر ایک کو یاد رکھنا.

کسی کو بھی فوریکس مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کا مشورہ نہ دیں جب تک وہ اس کو سیکھ نہ لے. اور جب تک اس کو money management کا پتا نہ ہو فرض کریں ایک بندہ 10000 ہزار ڈالر سے اپنا اکاؤنٹ کھولتا ہے اور %50 نقصان کر دیتا ہے. اب اس کا بیلنس5000 ڈالر رہ جاتا ہے. تو اس break even پر جانے کے لئے کتنا کمانا پڑے گا جواب ہے%100.............. کیسے.......%100 کیوں.... جواب سادہ سا ہے.

Loss of Capital ٪ Required to Break even
10% 11%
30% 40%
40% 67%
50% 100%
80% 400%
90% 900%
اوپر والے ٹیبل سے ظاہر ہوتا ہے اگرآپ اپنے اکاؤنٹ کا %80 کا نقصان کر دیتے ہیں. تو آپ کو اپنے اصل بیلنس پر واپس آنے کے لئے%400 کمانا پڑے گا. سادہ سی بات یہ ہے کے نقصان کرنا مشکل نہیں ہے البتہ موجودہ بیلنس پر واپس لانا انتہائی مشکل ہے آپ کی ایک ٹریڈ سے جو نقصان آپ کو ہوگا اس نقصان کو پورا کرنے کے لئے آپ کو پتہ نہیں کتنی trade کرنی پڑے گی.

کہاوت ہے........... عام بندہ یہ سوچتا ہے کہ وہ اس trade سے کتنا کمائے گا. لیکن پروفیشنل یہ سوچتا ہے کہ وہ اس سے کتنا نقصان کرے گا. سب سے بڑا مسئلہ فوریکس ٹریڈنگ میں یہ ہے ٹریڈرز risk بہت زیادہ لیتے ہیں. بہت دفعہ ٹریڈر کو یہ پتہ بھی نہیں ہوتا کہ کتنا رسک لینا ہے. آپ ہر دفعہ لوگوں سے سنتے ہیں کہ ٹریڈنگ risky ہے. پھر لوگ زیادہ risk کیوں لیتے ہیں سیدھی سی بات ہے جب ٹریڈر1000 ڈالر کا account کھولتا ہے. تو اس کو اگلے مہینے civic گاڑی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے. اس نے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ بھی لینا ہوتا ہے. تو پھر ہزار ڈالر کے اکاؤنٹ سے risk تو لینا پڑے گا. اصل مسئلہ ٹریڈر کیexpectations ہیں. وہ یہ نہیں سوچتا یہ میرا ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا کاروبار ہے. اور اس سے دو دو تین ماہ میں لاکھوں روپے کمانا مشکل ہے.
Three types of trader.
پہلی قسم ,جو ایک ہزار ڈالر کے اکاؤنٹ پر پہلی ٹریڈ 1lot اور نقصان کی صورت میں دوسری ٹریڈ 2lots ہوتی ہے.
دوسری قسم کے trader وہ ہوتے ہیں. جو کہ رسک کو غلط کلکولیٹ کرتے ہیں.
تیسری قسم کیtrader وہ ہوتے ہیں. جو risk کو صحیح کلکولیٹ کرتے ہیں. اور مارکیٹ میں لمبا عرصہ رہتے ہیں اور یہ 20 فیصد مارکیٹ کا حصہ ہوتے ہیں جو کماتے ہیں باقی 80 فیصد نقصان کرتے ہیں.
مثال: اکرم نے5000 ہزار ڈالر سے اپنا اکاؤنٹ کھولا اپنا لاٹ سائز اس طرح سے select کرتا ہے.

Lot size = Capital * Leverage
Standard Lot size

= 5000 * 10
100,000

ٓٓ = 5Lots.

فرض کریں اکرم1710 پرGold, خرید لیتا ہے اور1720 پرانی ٹریڈر بند کر دیتا ہے. اب اس نے پانچ ہزار ڈالر کمالیے. اب وہ سب کو بتانا شروع کرے گا اس سے اچھا بزنس کوئی نہیں ہے لیکن اگر gold,1710 سے1700 پر آجائے. تو اپنا اکاؤنٹ wash کرلیتا ہے. پھر سب کو کہتا ہے کہ اس سے زیادہ risky بزنس کوئی بھی نہیں ہے. کہ فوریکس میں کمانا انتہائی مشکل ہے ٹریڈ ایک ہی تھی لیکن نتیجہ مختلف وجہ کیا ہے کہ ایک دن وہ تعریفیں کر رہا تھا اور اگلے دن گالیاں دے رہا تھا . کہ میری ساری جمع پونجی اس میں چلی گئی . میرا سب کو دوبارہ یہی مشورہ ہے کہ اگر آپ کے پاس ساری جمع پونجی یہی ہے تو یہ کام آپ کے لیے نہیں ہے trading ان کو کرنی چاہیے جو آسانی سے نقصان برداشت کر سکتے ہیں جس سے ان کی زندگی پر کوئی اثر نہ پڑے.

The Root Problem here is not forex But ignorance............

Golden Rule , Risk 2%.

ہر ٹریڈ پر risk صرف %2 ہی risk لے . فارمولا یہ ہے

Lot size = Risk * Capital
Stop loss * pip Value

= 0.02 * 10000
62 * 10

= 0.32 Lot Size.

فرض کریں آپ کا اکاؤنٹ 10000 ڈالر ہے اور آپ ہر trade پر صرف %2 رسک لیتے ہیں. یعنی دو فیصد کے حساب سے lot size سلیکٹ کرتے ہیں. اگر آپstop loss ,hit ہو جاتا ہے,62 pips پر, تو آپ کا نقصان 200 ڈالر ہو گا. پھر بھی آپ کی equity 9800 ڈالر رہے گی. اگر آپ اس %2 rule سے trade کرتے ہیں, تو آپ کو 10ہزار ڈالر کا اکاؤنٹ wash کرنے کے لئے کتنی ٹریڈ کرنی پڑے گی.50 ??? ‏ جی50 trade کرنی پڑے گی. اکاؤنٹ اڑانے کے لئے اتنی محنت کون کون کر سکتا ہے جواب ضرور دیجیے گا.

Take only 2% Risk on each trade by selecting lot size as per above given formula .

written by-

Forex Masters

03/04/2021

Trade with FCA regulated broker, with Zero spread on Eur/Usd, Usd/Jpy and 8usd on Gold. One of the Top rated STP Broker, Based at London Uk Office.

01/04/2021

.Forex trading is not for everyone
فور ایکس ٹریڈنگ کن لوگوں کے لئے نہیں ہے۔
.Forex trading
ان لوگوں کے لیے نہیں ہے جنھوں نے پہلی دفعہ اس کے بارے میں کسی دوست یا سوشل میڈیا پرکسی سے سنا ہو اگر آپ اس catagory میں ہے تو فوریکس ٹریڈنگ آپ کے لیے نہیں ہے. دوسرا یہ بزنس کسی کم پڑھے لکھے بندے کے لیے بھی نہیں ہے یہ صرف Buy اور sell کرنے کا نام بھی نہیں ہے . کہ مارکیٹ اوپر جا رہی ہے Buy کرلے اور نیچے جارہی ہے تو sell کر دیں یہ trained well لوگوں کے لئے ہے یہاں صرف پڑھے لکھے اور trained لوگ ہی کامیاب ہو سکتے ہیں.
دوسری کیٹیگری ان لوگوں کی ہے جو صرف MT4 استعمال کرنا جانتے ہیں میرا مشورہ ہے جب تک آپ پانچ سو ڈالر کے ڈیمو اکاؤنٹ کو پانچ ہزار ڈالر تک نہ پہنچا دیں تب تک اس میں اپنا پیسہ انویسٹ مت کریں اور جن لوگوں نے forex کے اوپر تین چار کتابیں پڑھ رکھی ہیں جن کو chart patterns,candle study,worldwide political factors etc کے بارے میں آگاہی ہو جن کو رسک مینجمنٹ کا پتہ ہو اور سب سے اہم بات جن لوگوں کو نقصان کی صورت میں ان کی زندگی پر زیادہ اثر نہ پڑے ان لوگوں کو trading بالکل نہیں کرنی چاہیے جن کو پتہ ہو کہ ان کی ٹوٹل جمع پونجی یہی ہے کبھی کسی ایجنٹ کے کہنے پر پیسہ مت لگائیں ایسے کسی بندے کے جھانسے میں مت ای جو آپ کو کہے اس کے لئے صرف انٹرنیٹ کنکشن ایک لاکھ روپے کی ضرورت ہے اور آپ روزانہ تین چار سو ڈالر کما سکتے ہیں ایسے لوگوں سے دور رہیں. صرف وہ لوگ فوریکس میں آئیں جو محنت کر سکتے ہیں جو کتابیں پڑھ سکتے ہیں. it's a game of knowledge

31/03/2021

Why most people make loss in Forex trading.
لوگ ٹریڈنگ میں میں نقصان کیوں کرتے ہیں۔

Fear , Greed, Hope.
60% لوگ ان تین فیکٹرز کی وجہ سے نقصان کرتے ہیں سب سے بڑا فیکٹر خوف ہے ٹریڈ ڈالنے سے پہلے اس بات کا خوف کہیں میں نقصان نہیں کر دوں۔ ٹر یڈ جلدی کلوز کر دینا کہ کہیں نقصان نہ ہو جائے۔ اس کا بہترین حل یہ ہے ہے کہ اپنا لاٹ سائز کم کر د یں۔ سب سے پہلے اپنے اندر سے نقصان کا خوف نکال دیں جب تک نقصان کا خوف آپ کے اندر موجود رہے گا۔آپ نقصان کرتے رہیں گے گے ۔لاٹ سائز کم ہوگا تو نقصان کا خوف بھی کم ہوگا ۔اس طرح آپ نقصان کے خوف سے سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں ۔
- لالچ.
نقصان کا دوسرا بڑا فیکٹر لا لچ ہے بار بار ٹریڈ کرنا ۔ سارا دن مارکیٹ کو دیکھتے رہنا ۔ ہر وقت ٹریٹ لینے کی کوشش کرنا ۔ اگر آپ کا اکاؤنٹ سائز ایک ہزار ڈالر ہے اس سے یہ امید رکھنا کہ میں روزانہ تین چار سو ڈالر کا منا فع کما لالچ ہے کون سا بزنس ایسا ۔کے آپ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے سے روزانہ تیس چالیس ہزار روپیہ کمائ
• اس کا بہترین حل یہ ہے ہے کہ اپنے اکاؤنٹ سائز کے حساب سے سے اپنا منافع کا ٹارگٹ بنائیں ۔ اگر آپ کا ایک ہزار ڈالر کا اکاؤنٹ ہے. اگر آپ اس 20 ڈالر کے روز بناتے ہیں تو میرے 20 دن کی مارکیٹ میں آپ چار سو ڈالر بنا لیتے ہیں دو سو ڈالر آپ واپس نکلوا لیں دو سو ڈالر اکاؤنٹ میں رہنے دیں. جس دن آپ اپنا ٹارگٹ complete کر لیں اس دن آپ مزید ٹریڈ نہ کریں.
Hope.
تیسرا بڑا فیکٹر امید ہے آپ کو صاف نظر آ رہا ہوتا ہے کیا آپ کی ٹریڈ غلط سائڈ ہے تمام انڈیکیٹرز آپ کے خلاف ہے اس کے باوجود اس امید میں رہتے ہیں میری ٹریڈ واپس آجائے گی. یا پھر اس امید میں ڈالتے ہیں کہ آپ کو محسوس ہو رہا ہوتا ہے کے ٹریڈ فیور میں جائے گی ایک بات نوٹ کرلی. کہ ٹریڈ نہ تو دعاؤں سے چلتی ہے اور نہ ہی مارکیٹ آپ کے اندرونی احساسات سے چلتی ہے. جب مارکیٹ کے تمام انڈیکیٹر ز آپ کی ٹریڈ کے خلاف ہو. ٹریڈ بند کر دیں.to be contined..........

31/03/2021

Learn How to trade Forex Perfectly.what are best techniques to profit consistently ,do contact on whats app 0321-6310717.

30/03/2021

Patience is the key.
سارا دن صرف ایک اچھی ٹریڈ کا انتظار کریں۔

30/03/2021

آن لائن ٹریڈنگ کے بارے میں کسی طرح کی معلومات آپ کو چاہیں ہیں تو آپ مجھے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

30/03/2021

آپ 6.6 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ میں ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں اور گھر بیٹھے کمانا چاہتے ہیں.

26/03/2021

Trade Forex, Trade from home, Learn How to trade,
What's ap # 0321-6310717

Address

Multan
Multan

Telephone

+923216310717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forex Masters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Forex Masters:

Share