DAO NW Miran Shah

DAO NW Miran Shah To provide best information about the Govt Official Notification/ orders and rules regulations.

28/07/2024
Worthy Deputy Commissioner NW and DAO Muhammad Mukhtiar sb meeting
26/08/2023

Worthy Deputy Commissioner NW and DAO Muhammad Mukhtiar sb meeting

Posting/ Transfer of the officer
26/08/2023

Posting/ Transfer of the officer

ضروری اطلاعصوبائی حکومت کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پہلے محرم الحرام کو تمام سرکاری دفاتر بند ہونے کا اعلان کیا...
31/07/2022

ضروری اطلاع

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پہلے محرم الحرام کو تمام سرکاری دفاتر بند ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔

پہلا محرم الحرام چونکہ اج اتوار کے دن تھا اس وجہ سے کل تمام تر سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر کھلے ہوں گے۔

کل بروز پیر بتاریخ 01 اگست 2022 کو اکاؤنٹ آفس میرانشاہ روٹین کیمطابق کھلا رہے گا

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے مختلف اضلاع کے اکاؤنٹ آفیسرز کے تبادلوں اور تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
29/07/2022

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے مختلف اضلاع کے اکاؤنٹ آفیسرز کے تبادلوں اور تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

میرانشاہ کے سرکاری ملازمین، پنشنئیر حضرات اور سول سوسائٹی کی سہولت کیلئے انشاء اللہ پیر کے دن سے آفیشل پیج ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ...
23/07/2022

میرانشاہ کے سرکاری ملازمین، پنشنئیر حضرات اور سول سوسائٹی کی سہولت کیلئے انشاء اللہ پیر کے دن سے آفیشل پیج ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس این ڈبلیو میرانشاہ کے نام پر باقاعدہ کام شروع کرونگا۔ مافیا اور ایجنٹس کی روک تھام کیلئے اور بھی سحت فیصلے کرنے ہونگے۔ آفیشل پیج پر پنشن ، جی پی فنڈ، تنحواہ، لیو انکشمنٹ اور رولز ریگولیشن شیئر کرونگا۔

New Jobs
23/07/2022

New Jobs

Police Department Jobs
22/07/2022

Police Department Jobs

السلام علیکمشمالی وزیرستان کے تمام سرکاری ملازمین کو جولائی 2022 کی تنخواہ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
22/07/2022

السلام علیکم

شمالی وزیرستان کے تمام سرکاری ملازمین کو جولائی 2022 کی تنخواہ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

Welcome to our Official Page.
22/07/2022

Welcome to our Official Page.

Address

College Road
Miran Shah
28200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAO NW Miran Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share