Rai Muhammad Azhar Zaman

Rai Muhammad Azhar Zaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Muhammad Azhar Zaman, Financial service, Minchinabad.

24/12/2025

حکومت کو صرف اور صرف 10 ارب روپے ملنے ہیں 135 ارب روپے میں سے ان کی اداکاریاں دیکھیں

24/12/2025

طاہر اشرفی کی لے ویڈیو پیغام

‏ایک آدمی نشہ کر کے کہتا ہے 30 لاکھ کا مجمع میرے پاس ہے، بریلوی، دیو بندی، اہل حدیث مل کر 30 لاکھ نہیں جمع کر سکتے، یہ بوتل چڑھا کر فوری 30 لاکھ پر پہنچ گیا۔ مولانا منظور مینگل

14/10/2025

لعنتی مالشیا صرف اپنا اقتدار بچانے کی خاطر سب بازیاں کر رہا ہے

31/08/2025
15/06/2024

افسوس صد افسوس ہم لوگوں میں احساس نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی ہے

13/06/2024

صحافی ثنا اللہ خان کا پریس کانفرنس کا جاندار سوال، ہال تالیوں سے گونج اُٹھا، وزیر خزانہ بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکے

’’سوال کیا کہ کسی میں جرات ہوئی جرنیل یا محسن نقوی سے پوچھے اربوں روپے کی پراپرٹی کہاں سے آئی ؟ آپ نے بجٹ میں وزیراعظم ہاوس، نیشنل اسمبلی، سینیٹ کا بجٹ بڑھا دیا، میڈیا میں لوگوں کو کیش میں تنخواہیں ملتی ہیں کیا ایف بی آر نے آج تک پوچھا؟ آپ باتیں کرتے ہیں سسٹم ٹھیک ہی نہیں کرنا چاہتے، اپنے اخراجات کم نہیں کرنا چاہتے، لوگوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں‘‘

12/06/2024

کپتان کی اڈیو لیک ہوگئی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے

12/06/2024

*عمران ریاض خان کا حج پر روانگی اور گرفتاری سے قبل اہم پیغام*

09/06/2024

A beautiful mother with her children at resturant 💝

04/06/2024

❣️عمران ریاض خان کو عدالت نے ایک بار پھر حج کیلئیے اجازت دے دی,❣️

Address

Minchinabad

Telephone

+923003947986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Muhammad Azhar Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share