وتہ خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن

وتہ خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن یہ گروپ فلاحی کاموں کے لیے بنایا گیا ہے اس کے فنڈز سب کی مشاورت سے فلاحی کاموں میں استعمال ہوں گے

الحمدللہ امانت مستحقین تک پہنچا دی گئی ہے
31/05/2026

الحمدللہ امانت مستحقین تک پہنچا دی گئی ہے

24/07/2025
الحمدللہ آپ دوستوں کے تعاون اور اللہ کے کرم سے اس مرتبہ سات گھروں کا راشن بنا تھا جو  مستحقین تک پہنچا دیا گیا ہے الحمدل...
08/11/2024

الحمدللہ آپ دوستوں کے تعاون اور اللہ کے کرم سے اس مرتبہ سات گھروں کا راشن بنا تھا جو مستحقین تک پہنچا دیا گیا ہے الحمدللہ اللہ تعالی سب دوستوں کے مال و اولاد میں برکت عطا فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین

04/11/2024

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 245

مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗۤ اَضۡعَافًا کَثِیۡرَۃً ؕ وَ اللّٰہُ یَقۡبِضُ وَ یَبۡصُۜطُ ۪ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۴۵﴾

ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالٰی کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالٰی اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے ، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

*اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*

الحمداللہ آپ سب دوستوں کے تعاون سے اس ماہ 5 مستحق افراد کے گھر آپکی امانت پہنچا دی گئی. پچھلے ماہ 3 خاندانوں کا راشن کا ...
09/10/2024

الحمداللہ
آپ سب دوستوں کے تعاون سے اس ماہ 5 مستحق افراد کے گھر آپکی امانت پہنچا دی گئی.
پچھلے ماہ 3 خاندانوں کا راشن کا بندوبست ہوا اور اس دفعہ 5 گھرانوں کا بندوبست ہوا.

یہ سب کچھ آپ سب کے تعاون سے ہی ممکن ہو رہا ہے❤❤

اللہ پاک سب کا دیا قبول فرماۓ 🤲🏻🤲🏻

17/09/2024

_*`🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹`*_

_*`🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐`*_

_*`🌙 12 ربیع الاوّل 1446 ھِجْرِی🕌`ْ*_

_*`☀️ 17 ستمبر 2024 عِیسَوی`*_

_*`🗒️ 03 اسو 2081 بِکرمی`*_

_*`🌍 بروز منگل`*_

_*`🤝 غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیا نک اور درد ناک ہوتی ہے...😓`*_

17/09/2024

منقول
یک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں
قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ,
لکھا تھا .. .. .. .. .

براۓ کرم ضرور پڑھیں . .
اس راستے پر میرا کل 50 روپے کا نوٹ کھو گیا ہے, مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے براۓ کرم پہنچا دے نوازش ہو گی . . . . .

ایڈریس :....*****.....****....*****...
....****.....******....*****..

یہ پڑھنے کے بعد مجھے بہت حیرت ہوئی کے پچاس کا نوٹ کس کیلئے اتناضروری ہے تو اس پتہ پر جانے کا ارادہ کیا
اوراس گلی میں اس مکان کے دروازے پر آواز لگائی,
ایک ضعیفہ لاٹھی ٹیکتی ہوئی باہر آئیں, پوچھنے پر معلوم ہوا کے بڑی بی اکیلی رہتی ہیں اور کم دکھائی دیتا ہے,

میں نے کہا "ماں جی آپ کا 50 روپے کا نوٹ مجھے ملا ہے ، اسے دینے آیا ہوں '"
یہ سن کر بڑھیا رونے لگی,
بیٹا .. .. .. ..
ابھی تک قریب 50 لوگ مجھے پچاس کا نوٹ دے
گئے ہیں ..!
میں ان پڑھ ہوں ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتا,
معلوم نہیں کون میری اس حالت کو دیکھ کر میری مدد کرنے کے لیے لکھ کر چلا گیا .. ..

بہت اصرار کرنے پر مائی نے پیسے تو رکھ لیے لیکن ایک درخواست کی کہ بیٹا وہ میں نے نہیں لکھا کسی نے میری مدد کی خاطر لکھ دیا ہے جاتے ہوۓ اسے پھاڑ کر پھنک دینا, بیٹا .. ..

میں نے ہاں کہہ کر ٹال تو دیا.....

لیکن میرے ضمیر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا, کہ ان سبھی لوگوں سے بڑھیا نے وہ کاغذ پھاڑنے کیلئے کہا ہو گا,
مگر کسی نے نہیں پھاڑا,,.

زندگی میں ہم کتنے صحیح ہیں اور کتنے غلط یہ صرف دو ہی جانتے ہیں . .
ایک "اللّه تعالی"
دوسرا ہمارا " ضمیر "

میرا دل اس شخص کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہو گیا,کہ وہ شخص کتنا مخلص ہو گا جس نے بڑھیا کی مدد کا یہ طریقہ ڈھونڈا

معزز ممبران سے جمع ہونے والے فنڈز سے مستحقین تک پہنچایا گیا سامان.
08/09/2024

معزز ممبران سے جمع ہونے والے فنڈز سے مستحقین تک پہنچایا گیا سامان.

08/09/2024

یہ گروپ خالصتاً فلاحی کاموں کے لیے بنایا گیا ہے اس گروپ سےجو بھی فنڈز اکٹھے ہوں گے وہ سب کی مشاورت سےفلاحی کاموں کے لیے استعمال ہوں گے گروپ میں سیاسی یا مذہبی انتشار والی پوسٹس کی اجازت نہیں ہوگی ماہانہ پیمنٹ 25 تاریخ سے لے کر 5 تاریخ تک ہوگی
Easypaisa account # 03239755251

Address

Watta Khel
Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وتہ خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share