Tax House Mianwali

Tax House Mianwali A Govt.Body for Enforcement of tax laws& collection of due taxes in District Mianwali & Khushab

30/11/2023

ضلع میانوالی اور ضلع خوشاب کے وہ تمام معزز شہری جن کا ٹیکس نمبر لگا ہوا ہے اپنے سالانہ گوشوارہ برائے مالی سال 2023 بلا مزید تاخیر جمع کروائیں عدم تکمیل پہ سم کارڈ/بجلی/گیس کے میٹر بلاک کردئیے جائیں گے۔

30/11/2023

اسلام آباد: ایف بی آر اور نادرا کا ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

نادرا اور ایف بی آر کے حکام پر مشتمل اعلٰی سطحی تکنیکی کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن

کمیٹی کی سربراہی چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کریں گے

کمیٹی کے ارکان میں چیف پراجیکٹ آفیسر نادرا سمیت نادرا کے دو سینئر افسران شامل ہونگے

کمیٹی کے دیگر ارکان میں سی ای او پرال اور دو سینیئر افسران ایف بی آر سے شامل

ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لینگے

نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اور نان فائلر کے ٹیکس پروفائل کو حتمی شکل دی جائے گی، ذرائع

ایف بی آر اور نادرا کے درمیان ڈیٹا کا بھی تبادلہ کیا جائے گا، ذرائع

Address

Tax House Govt. Degree College Road, Near CTD Office
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax House Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share