07/06/2026
کیا گلی، سڑک اور نالی عوام کا حق ہے یا کسی سیاستدان کا احسان؟
یہ منصوبے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بنتے ہیں، کسی فرد کی ذاتی جیب سے نہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے حقوق کو حقوق سمجھیں، احسان نہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
Part 8