Maktba Abu horairah

Maktba Abu horairah 📚 Islamic Books | Attars | Perfumes
🕌 Caps & Islamic Items
🚚 Delivery All Over Pakistan
📲 WhatsApp: 03042948628

27/08/2026

ایک بار پھر ہم ایک بھترین آفر لیکر آچکے ہیں

05/08/2026

🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی میگا آفر 🇵🇰

🎉 صرف محدود مدت کے لیے خصوصی پیشکش!

📚 آپ کو ملیں گی یہ تمام چیزیں:

✅ خطباتِ حنیف ملتانی
📖 مکمل 3 جلدوں کا سیٹ



✅ چہرے کے اسلامی خد و خال
📘 ہر مسلمان کے لیے نہایت مفید اور ضروری کتاب

💰 اصل قیمت: 3400 روپے

🔥 14 اگست اسپیشل آفر:
صرف 2799 روپے

🎁 اور بالکل مفت حاصل کریں:

① LED ڈیجیٹل تسبیح
✨ ذکر و اذکار کو آسان اور خوبصورت انداز میں شمار کرنے کے لیے۔

② 3ML Gucci Flora خوشبو
🌸 اپنی دلکش اور منفرد خوشبو کی وجہ سے بے حد پسند کی جانے والی خوشبو، جس کی خوشبو دیر تک برقرار رہتی ہے۔

🚚 پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت۔

⏳ آفر محدود مدت کے لیے ہے، اس لیے آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

📲 ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

مکتبہ ابو ہریرہ
🌹 "علم بھی... تحفہ بھی... اور بہترین بچت بھی!"

🌸 Areeva Opulence✨ کی پہلی پیشکش ✨Gucci Flora Inspired | 50ml Premium Fragranceہر برانڈ کا ایک پہلا قدم ہوتا ہے، اور آج ...
04/07/2026

🌸 Areeva Opulence
✨ کی پہلی پیشکش ✨
Gucci Flora Inspired | 50ml Premium Fragrance
ہر برانڈ کا ایک پہلا قدم ہوتا ہے، اور آج Areeva Opulence کا بھی پہلا قدم ہے۔
ہم نے اس برانڈ کا آغاز ایک ہی مقصد کے ساتھ کیا ہے:
اعلیٰ معیار کی خوشبو، خوبصورت پیکنگ اور مناسب قیمت۔
یہ پرفیوم ہم خود بھی استعمال کر رہے ہیں اور اس کی کوالٹی پر پورا اعتماد رکھتے ہیں۔
✔ Premium Quality
✔ Long Lasting Fragrance
✔ Elegant Packaging
✔ روزانہ استعمال اور Gift کے لیے بہترین
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری
📲 آرڈر کے لیے WhatsApp: 03042948628
📍 Available at Maktaba Abu Hurairah, Mailsi
✨ ✨ Areeva Opulence
Where Elegance Meets Fragrance
📩 ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں اور اپنا آرڈر کنفرم کریں۔

30/05/2026

📖 ایک اچھی اسلامی کتاب آپ کی زندگی بدل سکتی ہے

دین کے ضروری مسائل، اصلاحِ اعمال اور مفید معلومات پر مشتمل بہترین کتابیں دستیاب ہیں۔

🎁 اپنے لیے بھی لیں اور دوسروں کو تحفہ بھی دیں۔

📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری

آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں۔
📚 مستند اسلامی کتابیں حاصل کرنے کے لیے پیج فالو کریں









22/05/2026

📘 سیرتِ حسن بن علیؓ
صرف ایک کتاب نہیں…
بلکہ صبر، حلم، سخاوت اور عشقِ رسول ﷺ کا ایسا روشن باب
جسے پڑھ کر دل ایمان سے بھر جاتا ہے ❤️
✨ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ: ✔ اہلِ بیتؓ کی عظمت کیا ہے
✔ حضرت حسن بن علیؓ کی حیات کتنی عظیم تھی
✔ امت کے اتحاد کے لیے انہوں نے کیا قربانیاں دیں
✔ ان کے اخلاق، عبادت اور حلم کی مثالیں کیا تھیں
تو یہ کتاب ضرور پڑھیں 📖
🌹 ایسی ایمان افروز تحریر
جو نوجوانوں، بڑوں اور ہر مسلمان کے دل پر اثر چھوڑ دے
📚 ہر گھر میں ہونی چاہیے
کیونکہ یہ صرف معلومات نہیں…
بلکہ محبتِ اہلِ بیتؓ کا خزانہ ہے ✨
🛒 آج ہی آرڈر کریں
اور اپنے بچوں کو سیرتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ سے جوڑیں
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
📩 آرڈر کے لیے ابھی اِن باکس کریں




09/05/2026

"خطبات ذی الحجہ — حج اور قربانی کے تمام مسائل کا بہترین، دلکش اور آسان فہم کتابچہ۔ ہر مسلمان کے لیے ضروری رہنمائی، جو آپ کے حج اور قربانی کو آسان بنا دے گی۔ ہر جمعہ کے لحاظ سے بھی بہترین وعظ و نصیحت، جو آپ کی روحانی اور عملی زندگی کو بہتر بنائے گی۔بہت ہی کم قیمت کے اندر آج ہی حاصل کریں!"

17/04/2026

کتاب تحفتہ الخطباء جو دو جلدوں پر مشتمل ہے
اس میں بارہ مہینوں کے بیانات ہرجمعہ کے حساب سے
موجود ہیں
شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد یاسین صاحب
خلیفہ مجاز پیر سید جاوید حسین شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ
مہتمم مدرسہ جامعہ ابوھریرہ میلسی
رعاتی ھدیہ 1675ی
علماء اور طلباء وعوام الناس کیلئے بہترین تحفہ
منگوانے کیلئے رابطہ کریں
مکتبہ ابوھریرہ میلسی
03049902409
03086678221
غلام مصطفیٰ تاجر میلسی
مزید معلومات کیلئے ابھی نیچے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں

Address

Maktba Abu Hurairah Mailsi Vihari
Mailsi
61200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktba Abu horairah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share