24/07/2025
💰 سونا ہوا مزید مہنگا!
فی تولہ قیمت 3.65 لاکھ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 🔥
📈 ریکارڈ توڑ اضافہ!
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 364,900 روپے تک جا پہنچی 💥
#سونےکیقیمت #مہنگائی #پاکستانیخبر #آجکیخبر #بریکنگنیوز #سونا #مہنگاسونا